اجرائے بلاغت قرآنیہ مع بدیع القرآن |
ہ علم وک |
|
سوالاتِ ایجاز، اطناب ومساوات ۱ اِیجاز، اِطناب اور مساوات كی تعریفات كیا هیں ؟ ۲ اگر كلام میں ایجاز هے تو ایجاز كی دو قسموں میں سے كیا هے؟ ۳ ایجازقِصَر هے تو اس كی كون سی نوع هے؟ ۴ دواعیٔ ایجاز میں سے كیا هے؟ ۵ اگر ایجاز حذف هے تو حذف كی چار صورتوں میں سے كون سی صورت هے؟ اور وه محذوف كون هے؟ ۶ اغراضِ حذف میں سے كیا هے؟ ۷ اخلال كس كو كهتے هیں ؟ كیا اس عبارت میں حذف كی وجه سے اِخلال تو نهیں آیا؟ ۸ اگر اطناب هے تو اطناب كی صورتوں میں كون سی صورت هے؟ ۹ اگر تذییل هے تو اس كی دو قسموں میں سے كیا هے؟ ۱۰ اگر كلام میں اطناب هے تو (پندره) دواعیٔ اطناب میں سے كون سا داعیه هے؟