اجرائے بلاغت قرآنیہ مع بدیع القرآن |
ہ علم وک |
|
سوالات فصاحت وبلاغت ۱ فصاحت كس كو كهتے هیں ؟اور اس كی كتنی صورتیں هیں ؟ ۲ فصاحت كلمه كس كو كهتے هیں ؟ ۳ تنافرِ حروف، مخالفتِ قیاس لغوی اور غرابت و كراهت فی السمع كس كو كهتے هیں ؟ ۴ فصاحتِ كلام كس كو كهتے هیں ؟ ۵ تنافرِ كلمات، ضعفِ تالیف، تعقید لفظی، تعقید معنوی اور كثرتِ تكرار، وتتابع اضافت كی تعریفات كیا هیں ؟ ۶ بلاغت كی تعریف كریں ؟ اور اس كی كتنی صورتیں هیں ؟ ۷ حال، مقتضائے حال اور مطابقت كی تعریف كریں ؟