اجرائے بلاغت قرآنیہ مع بدیع القرآن |
ہ علم وک |
|
۲ چار طرُقِ قصر میں سے كون سا طریقه اختیار كیا گیا هے؟ نیز مقصور ومقصورعلیه كی تعیین كریں ؟ ۳ كیا چار طرق قصر كے علاوه كوئی اَور طریقهٔ قصر اس آیت میں هے؟ ۴ اگر یه قصر حقیقی هے تو اس كی دو قسموں اور قصر اضافی هے تو اس كی تین قسموں میں سے كیا هے؟ ۵ قصر موصوف علی الصفت اور قصرِ صفت علی الموصوف میں سے كیا هے؟ ۶ اس جملهٔ اسمیه یا فعلیه میں تعیین مقصور ومقصور علیه كا اُصول كیا هے؟سوالات وصل وفصل ۱ وصل وفصل كی تعریفات كیا هیں ؟ ۲ اگر جملے میں عطفِ مفردات هے تو تقدیم وتاخیر سے كیا اشاره مِلتا هے؟ ۳ كلام كے دو جملوں میں اگر وصل هے تو -سوائے واو كے- اَدَوات وصل (حروف عطف) میں سے كون سا حرفِ عاطف هے؟ اور اس كی غرض كیا هے؟ ۴ مذكوره دوجملوں كے درمیان كمال اتصال، شبه كمال اتصال، كمال انقطاع، شبه كمال انقطاع اور توسط بین الكمالین میں سے كیا هے؟ ۵ اگر دو جملوں كے درمیان فصل هے تو وجوبِ فصل كی پانچ جگهوں میں سے كیا هے؟ ۶ اگر وصل بالواو هے تو وجوبِ وصل كی دو جگهوں میں سے كیا هے؟سوالات ایجاز، اطناب ومساوات ۱ اِیجاز، اِطناب اور مساوات كی تعریفات كیا هیں ؟ ۲ اگر كلام میں ایجاز هے تو ایجاز كی دو قسموں میں سے كیا هے؟ ۳ ایجازقِصَر هے تو اس كی كون سی نوع هے؟ ۴ دواعیٔ ایجاز میں سے كیا هے؟ ۵ اگر ایجاز حذف هے تو حذف كی چار صورتوں میں سے كون سی صورت هے؟ اور