اجرائے بلاغت قرآنیہ مع بدیع القرآن |
ہ علم وک |
|
سوالات ذكر وحذف ۱ ذكر وحذف كی تعریفات كیا هیں ؟ ۲ اگر كلامِ مذكور میں ذكر مسند الیه وذكر مسند میں سے ذكر مسند الیه هے تو اُس كے (باره) دواعی میں سے كون سا داعیه هے؟ ۳ اگر مسند كو ذكر كیا هے تو اس كے (آٹھ) دَواعی میں سے كونسا داعیه هے؟ ۴ اگر كوئی جزوِ كلام محذوف هے تو مسند الیه، مسند اور مفعول به میں سے كون محذوف هے؟ ۵ اگر مسند الیه كو حذف كیا هے تو حذفِ مسند الیه كے (تیره) دواعی میں سے كیا هے؟ ۶ اگر مسند كو حذف كیا هے تو اس كے (نو) دواعی میں سے كون سا داعیه هے؟ ۷ اگر مفعول به كو حذف كیا هے تو اس كے (دس) دواعی میں سے كیا هے؟