اجرائے بلاغت قرآنیہ مع بدیع القرآن |
ہ علم وک |
|
سوالات اقسامِ انشائے طلبی ۱ اگر یه انشاء، انشائے طلبی هے تو اس كی چھ قسموں میں سے كیا هے؟ ۲ اگر امر هے تو اس كی تعریف كیا هے؟ اس كے چار صیغوں میں سے كونسا صیغه هے؟ ۳ امركے (تیئیس) معانیٔ مجازیه میں سے كون سا معنیٰ مراد هے؟ ۴ اگر نهی هے تو اس كی تعریف كیا هے؟ اور اس كے (باره) معانی مجازیه میں سے كون سا معنیٰ مراد هے؟ ۵ اگر استفهام هے تو استفهام كا كونسا ادات هے؛ نیز یه حرفِ استفهام طلبِ تصور كے لیے هے یا طلبِ تصدیق كے لیے؟ ۶ اداتِ استفهام كے (چوبیس) معانیٔ مجازیه میں سے كون سا معنیٰ مراد هے؟ ۷تمنی كسے كهتے هیں ؟ اور اس كے چار ادوات: لیت، هل، لو اور لعل میں سے كونسا ادات هے؟ ۸ ادات تمنی ’’لیت‘‘ سے دیگر ادات كی طرف عدول كی كیا حكمت هیں ؟ ۹ ترجی كس كو كهتے هیں ؟ اور اس كے ادوات: لعل اور عسیٰ میں سے كون هے؟ ۱۰ اگر ندا هے تو ندا كی تعریف كیا هے؟ اور ادوات ندا میں سے كون هے؟ ۱۱ ندا كی (چوده) اغراض مجازیه میں سے كون سی غرض هے؟