اجرائے بلاغت قرآنیہ مع بدیع القرآن |
ہ علم وک |
|
فائده تنافرِ حروف اور تنافرِ كلمات ذوقِ سلیم كے ذریعے پهچانے جاتے هیں ، اور مخالفتِ قیاسِ لغوی ’’علم صرف‘‘ سے، اور غرابت ’’لغات‘‘ اور كلامِ عرب پر ’’به كثرت واقفیت‘‘ سے، اور ضعفِ تالیف وتعقیدِ لفظی ’’علم نحو‘‘ سے، اور تعقیدِ معنوی ’’علمِ بیان ‘‘سے، اور اَحوال واُن كے مقتضیات ’’علمِ معانی‘‘ سے پهچانے جاتے هیں ۔ خلاصهٔ كلام: فصیح وبلیغ كلام كرنے كے لیے فنونِ خمسه (نحو، صرف، لغت، بیان اور معانی) كو جاننا اور فُصحائے عرب كے كلام كو به كثرت پڑھنا ضروری هے۔