اعمال قرآنی - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
تُفْسِدُوْا فِی الْاَرْضِ بَعْدَ اِصْلَاحِھَا وَادْعُوْہُ خَوْفًا وَّطَمَعًاط اِنَّ رَحْمَتَ اللّٰہِ قَرِیْبٌ مِّنَ الْمُحْسِنِیْنَO}1دوکان، مکان، مال واسباب کی حفاظت: اور اگر مذکورہ آیتیں مع آیاتِ اواخر سورۂ برأت: {لَقَدْ جَآئَکُمْ رَسُوْلٌ مِّنْ اَنْفُسِکُمْ عَزِیْزٌ عَلَیْہِ مَا عَنِتُّمْ حَرِیْصٌ عَلَیْکُمْ بِالْمُؤْمِنِیْنَ رَئُ وْفٌ رَّحِیْمٌO فَاِنْ تَوَلُّوْا فَقُلْ حَسْبِیْ اللّٰہُز لَآ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَط عَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ وَہُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ}2 دوکان، یا مکان، یا اسباب ومال پر پڑھ دی جاویں تو ہر طرح کی حفاظت رہے۔نظرِ بد وشر سے بچنے کے لیے: اگر المحسنین تک گلاب وزعفران ومشک سے لکھ کر باندھ دے لوگوں کے شر اور نظرِ بد سے اور وجع فواد اور دشمن اور مارو کژدم سے محفوظ رہے۔رزق وزیادتیٔ روزگار: {وَلَقَدْ مَکَّنّٰکُمْ فِی الْاَرْضِ وَجَعَلْنَا لَکُمْ فِیْھَا مَعَایِشَط قَلِیْلاً مَّا تَشْکُرُوْنَO}3 تکثیرِ رزق اور زیادتیٔ معاش کے لیے جمعہ کے روز جب سب نماز سے فارغ ہوجائیں لکھ کر دوکان یا مکان میں رکھنے سے رزق بڑھتا ہے۔توفیقِ توبہ اور اطاعت: