اعمال قرآنی - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
برائے حفاظتِ احتلام: سورۃ النور، اس کو لکھ کر پاس رکھنے سے احتلام سے محفوظ رہتا ہے اور اگر اس کو آبِ زمزم سے لکھ کر پیے تو شہوتِ جماع منقطع ہوجائے ۔زبان بندی کے لیے: {لَوْلَآ اِذْ سَمِعْتُمُوْہُ ظَنَّ الْمُؤْمِنُوْنَ وَالْمُؤْمِنٰتُ بِاَنْفُسِھِمْ خَیْرًالا وَّقَالُوْا ھٰذَا اِفْکٌ مُّبِیْنٌO لَوْلَا جَآئُ وْ عَلَیْہِ بِاَرْبَعَۃِ شُھَدَآئَج فَاِذْ لَمْ یَاْتُوْا بِالشُّہَدَآئِ فَاُولٰٓئِکَ عِنْدَ اللّٰہِ ھُمُ الْکٰذِبُوْنَO وَلَوْلَا فَضْلُ اللّٰہِ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَتُہٗ فِی الدُّنْیَا وَالْاٰخِرَۃِ لَمَسَّکُمْ فِیْ مَآ اَفَضْتُمْ فِیْہِ عَذَابٌ عَظِیْمٌO اِذْ تَلَقَّوْنَہٗ بِاَلْسِنَتِکُمْ وَتَقُوْلُوْنَ بِاَفْوَاھِکُمْ مَّا لَیْسَ لَکُمْ بِہٖ عِلْمٌ وَّتَحْسَبُوْنَہٗ ھَیِّنًاصلے ق وَّھُوَ عِنْدَ اللّٰہِ عَظِیْمٌO وَلَوْلَآ اِذْ سَمِعْتُمُوْہُ قُلْتُمْ مَّا یَکُوْنُ لَنَآ اَنْ نَّتَکَلَّمَ بِھٰذَاصلے ق سُبْحٰنَکَ ھٰذَا بُھْتَانٌ عَظِیْمٌO یَعِظُکُمُ اللّٰہُ اَنْ تَعُوْدُوْا لِمِثْلِہٖٓ اَبَدًا اِنْ کُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَO وَیُبَیِّنُ اللّٰہُ لَکُمُ الْاٰیٰتِط وَاللّٰہُ عَلِیْمٌ حَکِیْمٌO}1 بدگو اور بد زبان شاعر وغیرہ کی زبان بندی کے لیے ان آیتوں کو انگور سفید کے پانی پر پڑھ کر اور اس میں قدرے شکر اضافہ کرکے اس کا حلوا بنا کر اس شخص کو کھلائے، پھر یہ آیتیں آتشِ نار سیدہ شہد سے مٹی کی ٹھیکری پر لکھ کر اس بد گو کو پلایا جائے ۔مقبولیتِ عام: {اَللّٰہُ نُوْرُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِط مَثَلُ نُوْرِہٖ کَمِشْکٰوۃٍ فِیْھَا مِصْبَاحٌط اَلْمِصْبَاحُ فِیْ زُجَاجَۃٍط اَلزُّجَاجَۃُ کَاَنَّھَا کَوْکَبٌ دُرِّیٌّ یُّوْقَدُ مِنْ شَجَرَۃٍ مُّبٰرَکَۃٍ زَیْتُوْنَۃٍ لَّا شَرْقِیَّۃٍ وَّلَا غَرْبِیَّۃٍلا یَّکَادُ زَیْتُھَا یُضِیْٓئُ وَلَوْ لَمْ تَمْسَسْہُ نَارٌط نُوْرٌ عَلٰی نُوْرٍط یَھْدِی اللّٰہُ لِنُوْرِہٖ مَنْ یَّشَآئُط وَیَضْرِبُ اللّٰہُ الْاَمْثَالَ لِلنَّاسط وَاللّٰہُ بِکُلِّ شَیْئٍ عَلِیْمٌO فِیْ بُیُوْتٍ اَذِنَ اللّٰہُ اَنْ تُرْفَعَ وَیُذْکَرَ فِیْہَا اسْمُہٗ یُسَبِّحُ لَہٗ فِیْہَا بِالْغُدُوِّ وَالْاٰصَالِO رِجَالٌ لَّا تُلْھِیْھِمْ تِجَارَۃٌ وَّلَا بَیْعٌ عَنْ ذِکْرِاللّٰہِ وَاِقَامِ الصَّلٰوۃِ وَاِیْتَآئِ الزَّکٰوۃِ صلا یَخَافُوْنَ یَوْمًا تَتَقَلَّبُ فِیْہِ الْقُلُوْبُ وَالْاَبْصَارُO لِیَجْزِیَہُمُ اللّٰہُ اَحْسَنَ مَا عَمِلُوْا وَیَزِیْدَھُمْ مِّنْ فَضْلِہٖط وَاللّٰہُ یَرْزُقُ مَنْ یَّشَآئُ بِغَیْرِ حِسَابٍO}2 قبولِ عام کے لیے غسل کرکے جمعرات وجمعہ کا روزہ رکھے اور جمعہ کے روز عصر سے قبل رو بقبلہ بیٹھ کر اول سورۂ یٰسین پڑھے، پھر یہ آیتیں ہرن کی جھلی پر دیندار عالم کی دوات کی سیاہی سے لکھ کر اس کو لپیٹ کر عصر کی نماز پڑھے اور تعویذ ہاتھ میں لے کر سورۂ کہف پڑھے اور تعویذ حفاظت سے اٹھا رکھے، جو شخص وہ تعویذ اپنے پاس رکھے گا قبولِ عام اس کو حاصل ہوگا۔برائے آشوبِ چشم: