اعمال قرآنی - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
{وَاِذَا جَآئَ تْھُمْ اٰیَۃٌ قَالُوْا لَنْ نُّؤْمِنَ حَتّٰی نُؤْتٰی مِثْلَ مَآ اُوْتِیَ رُسُلُ اللّٰہِم ط ؔ اَللّٰہُ اَعْلَمُ حَیْثُ یَجْعَلُ رِسَالَتَہٗط}1 خاصیت: ان دونوں آیتوں میں لفظ ’’اللہ‘‘ کا دو جگہ متصل واقع ہے، جو شخص ان دونوں لفظ ’’اللہ‘‘ کے درمیان دعا مانگے ان شاء اللہ تعالیٰ ضرور پوری ہوگی۔گناہوں سے معافی کے لیے: {رَبَّنَا ظَلَمْنَآ اَنْفُسَنَا سکتۃ وَاِنْ لَّمْ تَغْفِرْلَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَکُوْنَنَّ مِنَ الْخٰسِرِیْنَO}2 خاصیت: جو شخص اس آیت کو ہر فرض نماز کے بعد ایک بار پڑھ کر مغفرت کی دعا مانگے ان شاء اللہ تعالیٰ اس کے گناہ معاف ہوں گے، کیوں کہ یہ دعا آدم ؑکی ہے۔بخار سے شفا کے لیے: {اِنَّ الَّذِیْنَ اتَّقَوْا اِذَا مَسَّھُمْ طٰٓئِفٌ مِّنَ الشَّیْطٰنِ تَذَکَّرُوْا فَاِذَا ھُمْ مُّبْصِرُوْنَOج}3 خاصیت : جس شخص کو گرمی کا بخار آتا ہو اس آیت کو پانی پر دم کرکے یا تشتری پر لکھ کر پلائے ان شاء اللہ تعالیٰ شفا ہوگی۔ہول دل کے لیے: {وَلِیَرْبِطَ عَلٰی قُلُوْبِکُمْ وَیُثَبِّتَ بِہِ الْاَقْدَامَOط}1 خاصیت: یہ آیت ہول دل کے لیے نہایت مجرب ہے، اس کو لکھ کر تعویذ بنا کے گلے میں اس طرح لٹکادے کہ وہ تعویذ عین قلب پر رہے، بلکہ اس کو کپڑے یا دھاگے سے باندھ دے، تاکہ قلب سے ہٹنے نہ پائے۔محبت کے لیے: {ھُوَ الَّذِیْٓ اَیَّدَکَ بِنَصْرِہٖ وَبِالْمُؤْمِنِیْنَOلا وَاَلَّفَ بَیْنَ قُلُوْبِھِمْط لَوْ اَنْفَقْتَ مَا فِی الْاَرْضِ جَمِیْعًا مَّآ اَلَّفْتَ بَیْنَ قُلُوْبِھِمْلا وَلٰکِنَّ اللّٰہَ اَلَّفَ بَیْنَھُمْط اِنَّہٗ عَزِیْزٌ حَکِیْمٌO}2 خاصیت :محبت کے لیے شیرینی پر دم کرکے کھلائے، دلی محبت ان شاء اللہ تعالیٰ ہوجائے گی۔تجارت میں نفع وترقی: {اِنَّ اللّٰہَ اشْتَرٰی مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ اَنْفُسَہُمْ وَاَمْوَالَھُمْ بِاَنَّ لَھُمُ الْجَنَّۃَط یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰہِ فَیَقْتُلُوْنَ وَیُقْتَلُوْنَقف وَعْدًا عَلَیْہِ حَقًّا فِی التَّوْرٰۃِ وَالْاِنْجِیْلِ وَالْقُرْاٰنِط وَمَنْ اَوْفٰی بِعَھْدِہٖ مِنَ اللّٰہِ فَاسْتَبْشِرُوْا بِبَیْعِکُمُ الَّذِیْ بَایَعْتُمْ بِہٖط وَذٰلِکَ ھُوَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُO}3 خاصیت: ان آیتوں کو مالِ تجارت میں رکھے تو موجب بہتری اور ترقی کا ہوگا۔رسول اللہﷺ کی شفاعت کے لیے: