اعمال قرآنی - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
مسائلِ ضروریہ ۱۔ بے وضو آیاتِ قرآنی کاغذ یا طشتری پر لکھنا جائز نہیں۔ ۲۔ بلا وضو اس کاغذ یا طشتری کا چھونا جائز نہیں ، پس چاہیے کہ لکھنے والا اور طشتری یا تعویذ کا ہاتھ میں لینے والا، اس کو دھونے والا سب باوضو ہوں، ورنہ سب گناہ گار ہوں گے۔ ۳۔ جب تعویذ سے کام ہوچکے تو اس کو قبرستان میں کسی جگہ دفن کردے۔ الحمد للہ اعمالِ قرآنی کا تیسرا حصہ بھی بمقام چوتھا دل ۲۳، محرم ۳۲۰ ۱ ھ کو اختتام کو پہنچا۔