اعمال قرآنی - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
حاصل ہو ، اگر قرض دار ہو اللہ تعالیٰ اس کا دین ادا کردے گا، اگر کسی فکر میں مبتلا ہو تو وہ فکر دفع ہوجائے، اگر مسافر ہو تو صحیح وسالم اپنے گھر آجاے۔ جو کسی عورت کا نکاح نہ ہوتا ہو تو اس کے پاس رکھنے سے لوگوں کو اس سے نکاح کی رغبت پیدا ہو، اگر کسی دوکان میں رکھا جاے تو خوب نفع ہو ، اگر بچوں کے باندھا جاے تو تمام آفات سے محفوظ ومامون رہیں۔ جس کے پاس رہے وہ شخص جو حاجت اللہ تعالیٰ سے مانگے پوری ہو۔بہت سی ضروریات کے لیے عمل: الٓمٓ الٓمٓصٓ الٓٓرٓ الٓمٓر کٓہیعٓصٓ طٰہٰ طسٓ یسٓ صٓ حٰمٓ عٓسٓقٓ قٓ {نٓ وَالْقَلَمِ وَمَا یَسْطُرُوْنَO}1 خاصیت: رجب کی نوچندی جمعرات کو چاندی کے نگینے پر یہ حروف کندہ کرا کر پہنے تو ہر خوف سے امن میں رہے، اگر