اعمال قرآنی - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
کٓھٰیٰعٓصٓ یٰس وَالْقُرْاٰنِ الْحَکِیْمِٓ حٰمٓ عٓسٓقٓ نٓ وَالْقَلَمِ وَمَا یَسْطُرُوْنَ وہ بالکل اچھی ہوگئی اور پھر مرگی نہیں اُٹھی۔ڈاڑھ کی درد کی جھاڑ: بصرہ میں ایک شخص ڈاڑھ کا درد جھاڑتا تھا اور بخل کی وجہ سے کسی کو بتاتا نہ تھا، جب مرنے لگا اس وقت قلم دوات منگا کر لکھ کر وہ عمل بتایا۔ وہ جھاڑ یہ ہے: الٓمٓصٓ طٰسٓمٓ کٓھٰیٰعٓصٓ حٰمٓ عٓسٓقٓ {اَللّٰہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِO}1، اسکن بـ{کٓھٰیٰـعٓصٓO ذِکْرُ رَحْمَتِ رَبِّکَ عَبْدَہٗ زَکَرِیَّاO}2 اسکن بالذي {اِنْ یَّشَاْ یُسْکِنِ الرِّیْحَ فَیَظْلَلْنَ رَوَاکِدَ عَلٰی ظَہْرِہٖط}3 اسکن بالذي سکن {لَہٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الْاَرْضِ}4 {وَہُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْم}5