اعمال قرآنی - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
حٓمٓ عٓسٓقٓایضاً: برائے غیر مسلم یہ ہے: پتہ پر دونوں تعویذ لکھے جائیں گے۔ الإسلام حق والکفر باطل، الإسلام نور والکفر ظلمۃ۔۶۔ لڑکے کی ولادت میں سہولت: از ایک درویش با شرع، برائے دردِ زہ۔ اس نقش کو لکھ کر عورت کے ج ح خ ط ظ ع غ ق ی ک ل م داہنے ہاتھ پر رکھ دے اور عورت اس کو غور سے دیکھے جلد لڑکا پیدا ہوگا ان شاء اللہ تعالیٰ۔ نقش یہ ہے : اششم ۵۵۵ اسوک ل د۷۔ پھوڑے پھنسی سے شفا: واسطے دفع ہونے پھوڑے اور دنبل کے، از قاضی شاہ محمد ولی اللہ صاحب مرحوم۔ اس کو سات مرتبہ پڑھ کر پنڈول مٹی پر دم کرے اور تھوڑا لعابِ دہن اس مٹی پر ڈال دے، پھر سوکھی مٹی پیس کر دنبل پر لگادے، اسی طرح کئی روز لگائے، ان شاء اللہ تعالیٰ جلد شفا ہوگی۔ وہ دعا یہ ہے : بِسْمِ اللّٰہِ تُرْبَۃُ أَرْضِنَا بِرِیْقَۃِ بَعْضِنَا وَیَشْفِيْ سَقِیْمَنَا بِإِذْنِ رَبِّنَا۔ از معمولات مظہریہبرائے آماسِ گلو: برائے آماس گلو بروز دو شنبہ یا روزِ جمعہ کو لکھ کر اس تعویذ کو گلے میں باندھے، ان شاء اللہ تعالیٰ بہت جلد شفا ہوگی۔ وہ یہ ہے: بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم لِيَ اللّٰہُ لِيَ اللّٰہُ ہُوَ یُوْکَعُ فِي اللَّوْحِ۔۹۔ بواسیر سے شفا: دو شنبہ یا جمعہ کو لکھ کر موم جامہ کرکے کمر میں باندھے، شفا پائے گا ان شاء اللہ تعالیٰ۔ وہ یہ ہے: بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ یَا رَحِیْمَ کُلِّ صَرِیْخٍ وَمَکْرُوْبٍ یَا رَحِیْمُ صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی خَیْرِ خَلْقِہٖ مُحَمَّدٍ وَّاٰلہٖ وَأَصْحَابِہٖ أَجْمَعِیْنَ۔