اعمال قرآنی - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
دفعِ سحر: جو شخص بوجۂ سحر کے عورت پر قادر نہ ہو یہ آیتیں لکھ کر اس کے باندھ دی جائیں: {اَوَلَمْ یَرَ الَّذِیْنَ کَفَرُوْٓا اَنَّ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ کَانَتَا رَتْقًا فَفَتَقْنٰھُمَاط وَجَعَلْنَا مِنَ الْمَآئِ کُلَّ شَیْئٍ حَیٍّط اَفَلاَ یُؤْمِنُوْنَO}7 بَاطِلٌ بَاطِلٌ بَاطِلٌ مَّا کَانُوْا یَعْمَلُوْنَ۔ {فَغُلِبُوْا ہُنَالِکَ وَانْقَلِبُوْا صٰغِرِیْنَO}8 {قَالَ مُوْسٰی مَا جِئْتُمْ بِہِ السِّحْرُط اِنَّ اللّٰہَ سَیُبْطِلُہٗط اِنَّ اللّٰہَ لَا یُصْلِحُ عَمَلَ الْمُفْسِدِیْنَO}1 {وَقُلْ جَآئَ الْحَقُّ وَزَھَقَ الْبَاطِلُط اِنَّ الْبَاطِلَ کَانَ زَھُوْقًاO}2 اور معوذتین۔ایضاً: سورۂ لَمْ یَکُنْ پاک برتن میں لکھ کر دھو کر تین روز تک پئے۔ایضاً: {وَمَنْ یَّخْرُجْ مِنْم بَیْتِہٖ مُھَاجِرًا اِلَی اللّٰہِ وَرَسُوْلِہٖ ثُمَّ یُدْرِکْہُ الْمَوْتُ فَقَدْ وَقَعَ اَجْرُہٗ عَلَی اللّٰہِط وَکَانَ اللّٰہُ غَفُوْرًا رَّحِیْمًاO}3 کسی برتن میں لکھ کر گھی سے مٹا کر مسحور سات روز باوضو زبان سے چاٹے۔ایضاً: تین بیضے پانی میں جوش دے کر پوست اتار کر ایک پر: {قَالَ مُوْسٰی مَا جِئْتُمْ بِہِ السِّحْرُط اِنَّ اللّٰہَ سَیُبْطِلُہٗط اِنَّ اللّٰہَ لَا یُصْلِحُ عَمَلَ الْمُفْسِدِیْنَO}4 اور دوسرے پر: {اَوَلَمْ یَرَ الَّذِیْنَ کَفَرُوْٓا اَنَّ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ کَانَتَا رَتْقًا فَفَتَقْنٰہُمَاط وَجَعَلْنَا مِنَ الْمَآئِ کُلَّ شَیْئٍ حَیٍّط اَفَلاَ یُؤْمِنُوْنَO}5 اور تیسرے پر: {وَقَدِمْنَآ اِلٰی مَا عَمِلُوْا مِنْ عَمَلٍ فَجَعَلْنٰہُ ھَبَآئً مَّنْثُوْرًاO}6 لکھ کر کھلائے:برائے درد وزہر نیش: