اعمال قرآنی - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
دفع عسر البول وپتھری نکلنے کے لیے: ابن کلبی سے روایت ہے: اصبہان میںکسی بزرگ کو عسر البول کی بیماری ہوگئی تھی، انھوں نے یہ لکھا: بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ {وَّبُسَّتِ الْجِبَالُ بَسًّاO فَکَانَتْ ھَبَآئً مُّنْبَثًّاO}2 {وَّحُمِلَتِ الْاَرْضُ وَالْجِبَالُ فَدُکَّتَا دَکَّۃً وَّاحِدَۃًO فَیَوْمَئِذٍ وَّقَعَتِ الْوَاقِعَۃُO وَانْشَقَّتِ السَّمَآئُ فَھِیَ یَوْمَئِذٍ وَّاھِیَۃٌO}3 اور پانی سے دھو کر پیا، پتھری نکل گئی اور بآسانی پیشاب کھل گیا۔ایضاً: یہ آیت لکھ کر پئیں: {وَاِذِ اسْتَسْقٰی مُوْسٰی لِقَوْمِہٖ فَقُلْنَا اضْرِبْ بِّعَصَاکَ الْحَجَرَط فَانْفَجَرَتْ مِنْہُ اثْنَتَا عَشَرَۃَ عَیْنًاط قَدْ عَلِمَ کُلُّ اُنَاسٍ مَّشْرَبَھُمْط کُلُوْا وَاشْرَبُوْا مِنْ رِّزْقِ اللّٰہِ وَلَا تَعْثَوْا فِی الْاَرْضِ مُفْسِدِیْنَO}4دفعِ نکسیر: کسی عورت کی نکسیر جاری ہوگئی تھی، ایک بزرگ نے یہ آیتیں لکھ کر بندھوادی تھیں: {وَقِیْلَ ٰٓیاَرْضُ ابْلَعِیْ مَآئَ کِ وَیٰسَمَآئُ اَقْلِعِیْ وَغِیْضَ الْمَآئُ وَقُضِیَ الْاَمْرُ وَاسْتَوَتْ عَلَی الْجُوْدِیِّ وَقِیْلَ بُعْدًا لِّلْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَO}5 {قُلْ اَرَئَ یْتُمْ اِنْ اَصْبَحَ مَآؤُکُمْ غَوْرًا فَمَنْ یَّاْتِیْکُمْ بِمَآئٍ مَّعِیْنٍO}6 ابنِ عیینہ ؒ سے منقول ہے کہ آیاتِ مذکورہ سلسل البول کو بھی مفید ہے۔پیشاب جاری ہونے کے لیے: ابنِ کلبی نے لکھا ہے کہ کسی شخص کا پیشاب رک گیا، ایک فاضل نے یہ آیت لکھ کر باندھ دی شفا ہوگئی: {فَفَتَحْنَآ اَبْوَابَ السَّمَآئِ بِمَآئٍ مُّنْھَمِرٍO وَّفَجَّرْنَا الْاَرْضَ عُیُوْنًا فَالْتَقَی الْمَآئُ عَلٰٓی اَمْرٍ قَدْ قُدِرَO}1دردِ حلق: {اَوَلَمْ یَرَ الَّذِیْنَ کَفَرُوْٓا اَنَّ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ کَانَتَا رَتْقًا فَفَتَقْنٰھُمَاط وَجَعَلْنَا مِنَ الْمَآئِ کُلَّ شَیْئٍ حَیٍّط اَفَلاَ یُؤْمِنُوْنَO}2