اعمال قرآنی - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
اس کو کسی برتن میں لکھ کر اور آتشِ نار سیدہ شہد سے دھو کر جو شخص وہ شہد کھائے اس کے قلب سے شک وشبہ دین میں جاتا رہے اور اتباعِ حق وصحتِ اعتقاد نصیب ہو۔دفعِ شراب خوری وسود خوری: {حُرِّمَتْ عَلَیْکُمُ الْمَیْتَۃُ وَالدَّمُ وَلَحْمُ الْخِنْزِیْرِ وَمَآ اُھِلَّ لِغَیْرِ اللّٰہِ بِہٖ وَالْمُنْخَنِقَۃُ وَالْمَوْقُوْذَۃُ وَالْمُتَرَدِّیَۃُ وَالنَّطِیْحَۃُ وَمَآ اَکَلَ السَّبُعُ اِلَّا مَاذَکَّیْتُمْقف وَمَا ذُبِحَ عَلَی النُّصُبِ وَاَنْ تَسْتَقْسِمُوْا بِالْاَزْلَامِط ذٰلِکُمْ فِسْقٌط اَلْیَوْمَ یَئِسَ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا مِنْ دِیْنِکُمْ فَلاَ تَخْشَوْھُمْ وَاخْشَوْنِط اَلْیَوْمَ اَکْمَلْتُ لَکُمْ دِیْنَکُمْ وَاَتْمَمْتُ عَلَیْکُمْ نِعْمَتِیْ وَرَضِیْتُ لَکُمُ الْاِسْلَامَ دِیْنًاط}1 بارش کے پانی پر ان آیات کو شبِ جمعہ میں بعد نمازِ عشا باوضو پڑھ کر اس پانی سے قدرے آرد گندم گوندھ کر اس کی روٹی پکا کر چار حصے کرلے، تین حصے مسکینوں کے لیے دے اور ایک ٹکڑا خود کھائے ، تین شب متواتر ایسا کرنے سے اکلِ حرام اورغصب اور اخذِ مالِ یتیم اور سود اور شراب خوری سے نفرت اور توبہ نصیب ہو۔برائے وسوسہ: {وَاذْکُرُوْا نِعْمَۃَ اللّٰہِ عَلَیْکُمْ وَمِیْثَاقَہُ الَّذِیْ وَاثَقَکُمْ بِہٖٓ اِذْ قُلْتُمْ سَمِعْنَا ز وَاَطَعْنَا وَاتَّقُوااللَّٰہَط اِنَّ اللّٰہَ عَلِیْمٌم بِذَاتِ الصُّدُوْرِO ٰٓیاَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا کُوْنُوْا قَوّٰمِیْنَ لِلّٰہِ شُھَدَآئَ بِالْقِسْطِز وَلَا یَجْرِمَنَّکُمْ شَنَاٰنُ قَوْمٍ عَلٰٓی اَلَّا تَعْدِلُوْاط اِعْدِلُوْاقف ھُوَ اَقْرَبُ لِلتَّقْوٰیز وَاتَّقُوا اللّٰہَط اِنَّ اللّٰہَ خَبِیْرٌ م بِمَا تَعْمَلُوْنَO}2 شیشہ یا سنگِ مرمر کے برتن میں لکھ کر اور پاک پانی سے دھو کر تین روز تک نہار منہ پئے تو نماز ووضو میں وسوسہ نہ آئے، برے خواب نظر نہ آئیں۔حفاظتِ مال: {یٰٓاَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْٓا اِنَّمَا الْخَمْرُ وَالْمَیْسِرُ وَالْاَنْصَابُ وَالْاَزْلَامُ رِجْسٌ مِّنْ عَمَلِ الشَّیْطٰنِ فَاجْتَنِبُوْہُ لَعَلَّکُمْ تُفْلِحُوْنَO اِنَّمَا یُرِیْدُ الشَّیْطٰنُ اَنْ یُّوْقِعَ بَیْنَکُمُ الْعَدَاوَۃَ وَالْبَغْضَآئَ فِی الْخَمْرِ وَالْمَیْسِرِ وَیَصُدَّکُمْ عَنْ ذِکْرِ اللّٰہِ وَعَنِ الصَّلٰوۃِج فَھَلْ اَنْتُمْ مُّنْتَھُوْنَO وَاَطِیْعُوا اللّٰہَ وَاَطِیْعُوا الرَّسُوْلَ وَاحْذَرُوْاج فَاِنْ تَوَلَّیْتُمْ فَاعْلَمُوْٓا اَنَّمَا عَلٰی رَسُوْلِنَا الْبَلٰغُ الْمُبِیْنُO}1 جو شخص ہمیشہ اس کو پڑھا کرے اس کا مال بے ہودہ موقع میں صرف نہ ہو، جیسے: شراب خوری، قمار بازی، بدکاری، لہوولعب۔