اعمال قرآنی - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
{وَالسَّمَآئَ بَنَیْنٰہَا بِأَیْدٍ وَّاِنَّا لَمُوْسِعُوْنَO}1 اور مرد کو کھانے کے لیے دے دیا، اور دوسری پر یہ آیت لکھی: {وَالْاَرْضَ فَرَشْنٰہَا فَنِعْمَ الْمٰہِدُوْنَO}2 وہ عورت کو کھانے کے لیے دے دیا اور کہا کہ اب مطلب حاصل کرو چناں چہ کامیاب ہوا۔برائے امساک: انگور کے پتے پر لکھ کر باندھ دے: ابجد، ہوز، حطي، کلمن، سعفص، قرشت، ثخذ، ضظغ۔ {وَقِیْلَ ٰٓیاَرْضُ ابْلَعِیْ مَآئَ کِ وَیٰسَمَآئُ اَقْلِعِیْ وَغِیْضَ الْمَآئُ وَقُضِیَ الْاَمْرُ}3 {کُلَّمَآ اَوْقَدُوْا نَارًا لِّلْحَرْبِ اَطْفَاَہَا اللّٰہُ}4 اَمْسِکْ أَیُّہَا الْمَآئُ النَّازِلُ مِنْ صُلْبِ فُلَانِ بْنِ فُلَانَۃَ بِلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ إِلَّا بِاللّٰہِ الْعَلِيِّ الْعَظِیْمِ۔دفعِ استرخا عضوِ تناسل: تین روزے رکھے، پھر نصف شب کے وقت اٹھ کر اپنی داہنی ہتھیلی پر تانبے کے قلم سے گلاب وزعفران سے لکھ کر چاٹ لے، تین دفعہ اسی طرح کرے ان شاء اللہ تعالیٰ شکایت رفع ہو: {اِنَّمَا یَسْتَجِیْبُ الَّذِیْنَ یَسْمَعُوْنَط وَالْمَوْتٰی یَبْعَثُہُمُ اللّٰہُ ثُمَّ اِلَیْہِ یُرْجَعُوْنَO}4دفعِ آسیب: پاک پانی پر سورۂ فاتحہ اور آیت الکرسی اور سورۂ جن کے شروع کی پانچ آیتیں پڑھ کر آسیب زدہ کے چہرہ پر چھڑک دیں، اور جس مکان میں شبہ ہو اس میں چھڑک دیں، ان شاء اللہ تعالیٰ دفع ہو۔ایضاً: پاک برتن پر فاتحہ اور آیت: {ثُمَّ اَنْزَلَ عَلَیْکُمْ مِّنْم بَعْدِ الْغَمِّ اَمَنَۃً نُّعَاسًا یَّغْشٰی طَآئِفَۃً مِّنْکُمْ وَطَآئِفَۃٌ قَدْ اَھَمَّتْھُمْ اَنْفُسُھُمْ یَظُنُّوْنَ بِاللّٰہِ غَیْرَ الْحَقِّ ظَنَّ الْجَاھِلِیَّۃِط یَقُوْلُوْنَ ھَلْ لَّنَا مِنَ الْاَمْرِ مِنْ شَیْئٍط قُلْ اِنَّ الْاَمْرَ کُلَّہٗ لِلّٰہِط یُخْفُوْنَ فِیْٓ اَنْفُسِھِمْ مَّا لَا یُبْدُوْنَ لَکَط یَقُوْلُوْنَ لَوْ کَانَ لَنَا مِنَ الْاَمْرِ شَیْئٌ مَّا قُتِلْنَا ھٰھُنَاط