اعمال قرآنی - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
دفعِ ٹڈیاں: دفعِ ملخ وموش وغیرہ از زراعت ودرخت کے سلسلے میں فقیہ ابراہیم علوی سے منقول ہے کہ نو ٹڈیاں پکڑ کر ان کے بازوؤں پر یہ نو آیتیں لکھے، ایک آیت ایک ٹڈی کے بازو پر، ان شاء اللہ تعالیٰ سب دفع ہوجائیں: اول: {فَسَیَکْفِیْکَھُمُ اللّٰہُج وَھُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُO}2 دوم: {حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْلُ}3 سوم: {یٰـقَوْمَنَآ اَجِیْبُوْا دَاعِیَ اللّٰہِ}4 چہارم: {ثُمَّ انْصَرَفُوْاط صَرَفَ اللّٰہُ قُلُوْبَھُمْ بِاَنَّھُمْ قَوْمٌ لَّایَفْقَھُوْنَO}5 پنجم: {وَحِیْلَ بَیْنَہُمْ وَبَیْنَ مَا یَشْتَہُوْنَO}6 ششم: {اَتٰٓی اَمْرُ اللّٰہِ فَلاَ تَسْتَعْجِلُوْہُط}7 ہفتم: {صُنْعَ اللِّٰہ الَّذِیْٓ اَتْقَنَ کُلَّ شَیْئٍط}8 ہشتم: {یَوْمَئِذٍ یَّتَّبِعُوْنَ الدَّاعِیَ لَا عِوَجَ لَہٗج}9 نہم: {وَمَا یَعْلَمُ جُنُوْدَ رَبِّکَ اِلَّا ہُوَ}0 دہم: {وَمَآ اَمْرُ السَّاعَۃِ اِلَّا کَلَمْحِ الْبَصَرِ اَوْ ہُوَ اَقْرَبُط}ایضاً: یہ آیت چار پرچوں پر لکھ کر اس جگہ چار گوشوں میں لٹکا دی جائے: {وَاِذَا تَوَلّٰی سَعٰی فِیْ الْاَرْضِ لِیُفْسِدَ فِیْہَا وَیُہْلِکَ الْحَرْثَ وَالنَّسْلَط وَاللّٰہُ لَا یُحِبُّ الْفَسَادَO}1دفع پرندگان: دفع پرندگان خورندہ، زراعت وغیرہ کے لیے یہ آیت چار پرچوں پر لکھ کر اس جگہ کے چار گوشوں پر لٹکائی جائے: