اعمال قرآنی - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
حاکم کے پاس جاے تو اس کی قدر ہو اور سب کام پورے ہوں، اگر غضب ناک آدی کے سر پر ہاتھ پھیرے تو اس کا غصہ جاتا رہے گا، اگر پیاس کی شدت میں اس کو چوس لے تو سکون ہوجائے، اور اگر بارش کے پانی میں اس کو رات کے وقت ڈال کر صبح کو نہار منہ پیے تو حافظہ قوی ہوجاوے، اور جو بے کار آدمی اس کو پہنے بر سرِ کار ہو جائے، اور اگر مرگی والے کو پہنا دیا جائے تو مرگی جاتی رہے۔آشوب چشم سے حفاظت: الٓمٓ الٓمٓصٓ الٓر الٓمٓر کٓہٰیٰعٓصٓ طٰہٰ طٓسٓ یسٓ صٓ حٰمٓ عٓسٓقٓ قٓ نٓ خاصیت: ان حرفوں کو حرف بحرف مکرر نوچندی ہفتہ میں لکھ کر پیے تو سال بھر تک آشوبِ چشم سے محفوظ رہے۔حصولِ علم اور زیادتی حافظہ: {الٓمّٓO ذٰلِکَ الْکِتٰبُ لَا رَیْبَ ۵ج صلے فِیْہِ۵ج ھُدًی لِّلْمُتَّقِیْنَO الَّذِیْنَ یُؤْمِنُوْنَ بِالْغَیْبِ وَیُقِیْمُوْنَ الصَّلٰوۃَ وَمِمَّا رَزَقْنٰھُمْ یُنْفِقُوْنَO وَالَّذِیْنَ یُؤْمِنُوْنَ بِمَآ اُنْزِلَ اِلَیْکَ وَمَآ اُنْزِلَ مِنْ قَبْلِکَج وَبِالْاٰخِرَۃِ ھُمْ یُوْقِنُوْنَO اُولٰٓئِکَ عَلٰی ھُدًی مِّنْ رَّبِّہِمْق وَاُولٰٓئِکَ ھُمُ الْمُفْلِحُوْنَO}2