اعمال قرآنی - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
توفیقِ توبہ: ایک مصری نے بیان کیا کہ ایک مشرک ایک مسلمان کے پاس آیا اور کہا کہ تمہارے قرآن میں کوئی چیز ایسی بھی ہے جو میرے دل کو بدل دے، شاید میں مسلمان ہوجائوں۔ اس نے کہا: ہاں ہے اور اس کو الم نشرح لکھ کر پلائی وہ مسلمان ہوگیا۔قضائے حاجات: اس ترکیب سے قرآن مجید ختم کرے، جس حاجات کے لیے دعا کرے گا قبول ہوگی۔ جمعہ کے روز سورۂ فاتحہ سے آخر مائدہ تک، اور شنبہ کے روز انعام سے آخر توبہ تک، اور یک شنبہ کو سورۂ یونس سے آخر مریم تک ، دو شنبہ کو طہٰ سے آخر قصص تک، منگل کو سورۃ العنکبوت سے سورۂ ص تک ، بدھ کو زمر سے سورۂ رحمن تک، پنچ شنبہ کو سورۂ واقعہ سے آخرِ قرآن تک۔ بعد ختم سجدہ میں جا کر دعا مانگے۔حافظہ وانبساط نفس وراحت: {اٰمَنَ الرَّسُوْلُ بِمَآ اُنْزِلَ اِلَیْہِ مِنْ رَّبِّہٖ وَالْمُؤْمِنُوْنَط کُلٌّ اٰمَنَ بِاللّٰہِ وَمَلٰٓئِکَتِہٖ وَکُتُبِہٖ وَرُسُلِہٖقف لَا نُفَرِّقُ بَیْنَ اَحَدٍ مِّنْ رُّسُلِہٖقف وَقَالُوْا سَمِعْنَا وَاَطَعْنَا غُفْرَانَکَ رَبَّنَا وَاِلَیْکَ الْمَصِیْرُO لَا یُکَلِّفُ اللّٰہُ نَفْسًا اِلَّا وُسْعَھَاط لَھَا مَا کَسَبَتْ وَعَلَیْھَا مَا اکْتَسَبَتْط رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَآ اِنْ نَّسِیْنَآ اَوْ اَخْطَاْنَاج رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَیْنَآ اِصْرًا کَمَا حَمَلْتَہٗ عَلَی الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِنَاج رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَۃَ لَنَا بِہٖج وَاعْفُ عَنَّاوقفۃ وَاغْفِرْ لَنَاوقفۃ وَارْحَمْنَا وقفۃ اَنْتَ مَوْلٰـنَا فَانْصُرْنَا عَلَی الْقَوْمِ الْکٰفِرِیْنَO}1 برتن میں پاک سیاہی سے لکھ کر شیریں کنویں کے پانی سے جس پر دھوپ نہ آتی ہو، دھو کر نہار منہ پیے تو حافظہ قوی ہو اور نفس میں انبساط پیدا ہو اور دشمن سے راحت ہو اور ظالموں سے کفایت ہو۔ جو اس کو اکثر بکثرت پڑھا کرے تمام گرانیوں سے سبک دوش رہے اور قرض ادا ہو، حسنِ یقین عنایت ہو۔اصلاحِ قلب ونفس: {لَنْ تَنَالُوا الْبِرَّ حَتّٰی تُنْفِقُوْا مِمَّا تُحِبُّوْنَج وَمَا تُنْفِقُوْا مِنْ شَیْئٍ فَاِنَّ اللّٰہَ بِہٖ عَلِیْمٌO کُلُّ الطَّعَامِ کَانَ حِلًّا لِّبَنِیْٓ اِسْرَآئِ یْلَ اِلَّا مَا حَرَّمَ اِسْرَآئِ یْلُ عَلٰی نَفْسِہٖ مِنْ قَبْلِ اَنْ تُنَزَّلَ التَّوْرٰئۃُط قُلْ فَاْتُوْا بِالتَّوْرٰئۃِ فَاتْلُوْھَآ اِنْ کُنْتُمْ صٰدِقِیْنَO}2 بخیل کے کپڑے پر مشک وگلاب سے لکھ کر پانی سے دھو کر اس کو پلایا جائے اس کا بخل جاتا رہے گا۔دفعِ شک وشبہ دردین: {یٰٓاَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْٓا اَوْفُوْا بِالْعُقُوْدِط اُحِلَّتْ لَکُمْ بَھِیْمَۃُ الْاَنْعَامِ اِلَّا مَا یُتْلٰی عَلَیْکُمْ غَیْرَ مُحِلِّی الصَّیْدِ وَاَنْتُمْ حُرُمٌط اِنَّ اللّٰہَ یَحْکُمُ مَا یُرِیْدُO}3