اعمال قرآنی - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
{اِنَّا جَعَلْنَا فِیْٓ اَعْنَاقِہِمْ اَغْلٰلاً فَھِیَ اِلَی الْاَذْقَانِ فَھُمْ مُّقْمَحُوْنَO وَجَعَلْنَا مِنْم بَیْنِ اَیْدِیْھِمْ سَدًّا وَّمِنْ خَلْفِھِمْ سَدًّا فَاَغْشَیْنٰھُمْ فَھُمْ لَا یُبْصِرُوْنَO}2 اگر ڈھال پر لکھ کر اعدائے دین کا مقابلہ کرے غالب رہے۔حفاظت چور سے: یہ آیتیں بستر پر لیٹ کر پڑھنے سے چور اور مفسد سے محفوظ رہے۔جھگڑا ختم کرنے کے لیے: اگر دو شخص جھگڑا کرتے ہوں اس وقت پڑھ دینے سے جو ناحق پر ہے وہ بند اور مغلوب ہوجائے۔دفعِ آسیب: {وَالٓصّٰفّٰتِ صَفًّاO فَالزّٰجِرٰتِ زَجْرًاO فَالتّٰلِیٰتِ ذِکْرًاO اِنَّ اِلٰھَکُمْ لَوَاحِدٌO رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ وَمَا بَیْنَھُمَا وَرَبُّ الْمَشَارِقِO اِنَّا زَیَّنَّا السَّمَآئَ الدُّنْیَا بِزِیْنَۃِنِ الْکَوَاکِبِO وَحِفْظًا مِّنْ کُلِّ شَیْطٰنٍ مَّارِدٍَO لَا یَسَّمَّعُوْنَ اِلَی الْمَلَاِ الْاَعْلٰی وَیُقْذَفُوْنَ مِنْ کُلِّ جَانِبٍO دُحُوْرًا وَّلَھُمْ عَذَابٌ وَّاصِبٌO اِلَّا مَنْ خَطِفَ الْخَطْفَۃَ فَاَتْبَعَہٗ شِھَابٌ ثَاقِبٌO}1 آسیب زدہ کے لیے پڑھ کر دم کرنا نافع ہے۔کنواں کھودنے یا چشمہ نکالنے کے واسطے: {اُرْکُضْ بِرِجْلِکَج ھٰذَا مُغْتَسَلٌم بَارِدٌ وَّشَرَابٌO وَوَھَبْنَا لَہٗٓ اَھْلَہٗ وَمِثْلَھُمْ مَّعَہُمْ رَحْمَۃً مِّنَّا وَذِکْرٰی لِاُولِی الْاَلْبَابِO وَخُذْ بِیَدِکَ ضِغْثًا فَاضْرِبْ بِّہٖ وَلَا تَحْنَثْط اِنَّا وَجَدْنٰہُ صَابِرًاط نِعْمَ الْعَبْدُط اِنَّہٗٓ اَوَّابٌO وَاذْکُرْ عِبٰدَنَآ اِبْرٰھِیْمَ وَاِسْحٰقَ وَیَعْقُوْبَ اُولِی الْاَیْدِیْ وَالْاَبْصَارِO اِنَّآ اَخْلَصْنٰہُمْ بِخَالِصَۃٍ ذِکْرَی الدَّارِO وَاِنَّہُمْ عِنْدَنَا لَمِنَ الْمُصْطَفَیْنَ الْاَخْیَارِO وَاذْکُرْ اِسْمٰعِیْلَ وَالْیَسَعَ وَذَا الْکِفْلِط وَکُلٌّ مِّنَ الْاَخْیَارِO ھٰذَا ذِکْرٌط وَاِنَّ لِلْمُتَّقِیْنَ لَحُسْنَ مَاٰبٍO جَنّٰتِ عَدْنٍ مُّفَتَّحَۃً لَّھُمُ الْاَبْوَابُO مُتَّکِئِیْنَ فِیْھَا یَدْعُوْنَ فِیْھَا بِفَاکِھَۃٍ کَثِیْرَۃٍ وَّشَرَابٍO}2 کنواں کھودنے یا چشمہ نکالنے میں اس کو بکثرت پڑھنے سے پانی عمدہ بکثرت نکلے گا۔