اجرائے بلاغت قرآنیہ مع بدیع القرآن |
ہ علم وک |
|
۱۰ تسلیه: مخاطب كو تسلی دینا، جیسے: ﴿وَإِنْ یُّكَذِّبُوْكَ، ’’فَقَدْ كُذِّبَتْ رُسُلٌ مِّنْ قَبْلِكَ‘‘، وَإِلَی اللهِ تُرْجَعُ الْأُمُوْرُ﴾۱ [فاطر:۴] كافی هیں ۔ یعنی: آپ بے خوف وخطر تبلیغ كرتے رهئے، كوتاهی نه كیجئے، خوب كھول كر خدائی پیغامات پهنچاتے رهیے؛ دنیا وآخرت میں هم سب ٹھٹھا كرنے والوں سے نبٹ لیں گے، آپ كا بال بینكا نه هوگا۔ ۱ انبیائے سابقین كو جھٹلانے كی خبر دے كر آپﷺ كو تسلی دینا اور صبر پر اُبھارنا مقصود هے۔ (بیضاوی)