اجرائے بلاغت قرآنیہ مع بدیع القرآن |
ہ علم وک |
متكلم غیر كے كلام كو اپنے كلام میں شامل كرے كلام اللہ وكلام الرسول كو شامل كیا ہوگا كلام الناس كو شامل كیا ہوگا وضاحت كے ساتھ لیا ہوگا (استشہاد) بغیر وضاحت لیا ہوگا بلا تغییر یا معمولی تغییر كے بعد لیا ہو (اقتباس) تغییرِ كثیر سے لیا ہو (عقد) نثر كو نثر میں لینا (تضمین) نظم كو نظم میں لینا (سرقات شعریه) نثر كو نظم میں لینا (عقد) نظم كو نثر میں لینا (حل) صرف مضمون لیا ہو (اِلمام وسلخ) تمام یا اكثر الفاظ مع معنی لیا ہو ’’ابلغ، مذموم، غیر ممدوح‘‘ نظمِ كلام میں تبدیلی كی ہو (اغارہ ومسخ) ’’ممدوح وغیر ممدوح‘‘ نظمِ كلام میں تبدیلی نہ كی ہو (نسخ وانتحال) ’’مذموم‘‘