اجرائے بلاغت قرآنیہ مع بدیع القرآن |
ہ علم وک |
|
دوسرے كی مثال: ﴿مَثَلُهُمْ كَمَثَلِ الَّذِي اسْتَوقَدَ نَارًا﴾۱ [البقرة: ۱۷]. ۱ آیت اولیٰ میں الله سبحانهٗ وتعالیٰ نے اپنے وعده كو مضبوط تھامے ركھنے اور اس وعده كا مُتَمَسِّك بالوَعْده كی حفاظت وحمایت كرنے اور اس سے مكروهات كو دفع كرنے اور نجات دلانے كی هیئت (مشبه) كو بلند مقام سے لٹكی هوئی مضبوط رسی كو تھامے ركھنے كی هیئت (مشبه به) كے ساتھ تشبیه دی هے جو رسی مُتَمَسِّك بِالحَبْل كو نیچے گرنے سے محفوظ ومامون ركھتی هے، اور دوسری مثال میں اداتِ تشبیه خود موجود هے؛ لهٰذا وه تشبیه تمثیل هوگی۔