اجرائے بلاغت قرآنیہ مع بدیع القرآن |
ہ علم وک |
|
الإیْجَاز والاخْتِصَار، لتَعْظِیْم المضَافِ، لتَعْظِیْم المضَاف إلَیْه، لتَحْقِیْر المضَافِ، لتَحْقِیْر المضَافِ إلَیْه، لِتَعَذُّر التَّعَدُّد، لتَعَسُّرالتَّعَدُّد، للخُرُوْج مِن تَبِعَة تَقْدِیْم البَعْض عَلی البَعْض، الاخْتِصَار لضِیْقِ المقَامِ، للاسْتِعْطَاف وَالحَثِّ عَلی الشَّفَقَة، لقَصْد العُمُوْم.۔ ۱ اِیجاز واختصار: كلام كو مختصر كرنا مقصود هو، جیسے: ﴿’’وَعِبَادُ الرَّحْمٰنِ‘‘ الَّذِیْنَ یَمْشُوْنَ عَلَی الْأَرْضِ هَوْنًا﴾۱ [الفرقان: ۶۳]. ۲ تعظیم مضاف: مضاف كی عظمت ظاهر كرنا مقصود هو، یعنی: اضافت كرنے سے مضاف كی تعظیم مستنبط هو، جیسے: ﴿مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَآ أَحَدٍ مِنْ رِّجَالِكُمْ وَلٰكِنْ ’’رَّسُوْلَ اللهِ‘‘ وَخَاتَمَ النَّبِیِّیْنَ﴾ [الأحزاب:۳۹]؛ ﴿یٰقَوْمَنَآ أَجِیْبُوْا ’’دَاعِيَ اللهِ‘‘﴾۲ [الأحقاف:۳۱] ۳ تعظیم مضاف الیه: مضاف الیه كی عظمت ظاهر كرنا مقصود هو، جیسے: ﴿سُبْحٰنَ الَّذِيْ أسْرٰی بِـ’’عَبْدِهِ‘‘﴾۳ [الإسراء:۱]. ۴ تحقیر مضاف، تحقیر مضاف الیه: مضاف یا مضاف اِلیه كی حقارت ظاهر كرنا مقصود هو؛ اول كی مثال، جیسے: ﴿قُلْ تَمَتَّعْ بِكُفْرِكَ قَلِیْلاً، إِنَّكَ مِنْ ’’أَصْحٰبِ النَّارِ٭‘‘﴾ [زمر:۸]؛ ﴿وَلاَتَتَّبِعُوْا خُطُوٰتِ ’’الشَّیْطٰن‘‘﴾۱ [البقرةۃ:۱۶۸] ۱ترجمه: اور رحمٰن كے بندے وه هیں جو زمین پر عاجزی سے چلتے هیں ، اس جگه ﴿عِبَادُ الرَّحْمٰنِ﴾ مسند الیه كو سامع كے ذهن میں لانے كی مختصر راه هے، اس عبارت كے بنسبت كه یوں كها جائے؛ ’’والعِبَاد الذِین یَعْبُدُوْن الرَّحْمٰن همُ‘‘ الذین إلخ؛ نیز اس اضافت سے مضاف كی تعظیم بھی حاصل هوتی هے۔ (علم المعانی) ۲(مسلمانو!) محمد ﷺ تم مردوں میں سے كسی كے باپ نهیں هے؛ لیكن وه الله (بلند وبالا ذات) كے رسول هیں اور تمام نبیوں میں سب سے آخری نبی هیں ؛ یهاں رسول كی اضافت الله كی طرف برائے تعظیم هے۔(علم المعانی) ۳ پاك هے وه ذات جو اپنے بندے كو راتوں رات مسجدِ حرام سے مسجدِ اقصی لے گئی؛ اس جگه معراج كے واقعے كی طرف اشاره هے، جس كی تفصیل حدیث اور سیرت كی كتابوں میں آئی هے اس آیت میں الله رب العزت اپنی عظمت وجلال كو بیان فرماتے هیں ۔ ۱آیتِ اولیٰ:تو كهه: (اے انسان!) اچھا كافر ره كر چندروز یهاں اَور عیش اُڑالے، اور خدا نے جب تك