اجرائے بلاغت قرآنیہ مع بدیع القرآن |
ہ علم وک |
|
اختیار فرمایا هے، جس سے یه معلوم هوتا هے خدائے واحد وذوالجلال بلاواسطه بندے مخاطب هے۔ (الفوز الكبیر، عون الكبیر، الخیر الكثیر، عمدة النصیح ملخصاً) یه وه اُمور هیں جن كی طرف توجه كرنے والا اور تدبُّر سے كلامِ الٰهی كی تلاوت كرنے اور سننے والا بے اختیار هٰذَا كَلامُ رَبِّي! هٰذَا كَلامُ رَبِّي! كا وِرد كرنے لگتا هے۔