سفر نامہ حرمین شریفین |
ہم نوٹ : |
|
حضرت سید میرعشرت جمیل صاحب دامت برکاتہم کابہت مشکور ہے کہ جنہوں نے جگہ جگہ پررہنمائی اوراصلاح فرمائی،کہیں قطع وبرید اورکہیں اضافہ کیا، جس سے یہ شراب کہن دوآتشہ ہوگئی۔ ان کے علاوہ قاری محمدقاسم الجلیلی سلّمہ،مولوی محمد امجدسلّمہ،محمدعاصم خان سلّمہ، غلام محمد گلگتی سلّمہ ،محمدعدیل جاوید سلّمہ ،محمد عدنان سلّمہ اوردیگران تمام احباب کاممنون ہوں جنہوں نے اس کی تالیف میں میرے ساتھ تعاون کیا۔ اﷲ تعالیٰ اس کتاب کو شرف قبولیت بخشے، سالکین راہ کے لیے مفید ثابت فرمائے اورتمام تعاون کرنے والے دوستوں کو جزائے خیرعطا فرمائے ۔ اٰمِیْنَ بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی خَیْرِ خَلْقِہٖ مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَ ٭٭٭٭ نفس کے بندے چین اک پل کو بھی دلوں میں نہیں گردنوں میں عذاب کے پھندے دفن کر کے جنازہ عزت کا خوار پھرتے ہیں نفس کے بندے