سفر نامہ حرمین شریفین |
ہم نوٹ : |
|
انتساب احقر اپنی اس کاوش کو سیدی و سندی، مرشدی و مولائی، عارف باللہ حضرت اقدس مولانا الشاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم اور اپنے والدین مرحومین اور اساتذہ کرام کی طرف منسوب کرتا ہے، جن کی تعلیم وتربیت اور دعاؤں سے اس کوشش کے قابل ہوا۔ اَلْحَمْدُلِلہِ الَّذِیْ بِنِعْمَتِہٖ تَتِمُّ الصَّالِحَاتِ