سفر نامہ حرمین شریفین |
ہم نوٹ : |
|
۵)اگرلفظ غیرمستثنیٰ ہوگا توغیرکااعراب وہی ہوگا جومستثنیٰ کااِلَّاسے ہوتا ہے مَاجَاءَنِیْ غَیْرُزَیْدٍسبق نمبر ۵ کم کی دوقسمیں ہیں: ۱)استفہامیہ۔ ۲)خبریہ۔ ۱)استفہامیہ کی تمیز ہمیشہ مفرد منصوب ہوتی ہے ۔۲)اور خبریہ کی تمیزمفرد مجرور ہوتی ہے ۔ کم عاقلٍ عاقلٍ اَعْیَتْ مَذَاھِبُہٗ وکم جاہلٍ جاہلٍ تلقاہ مَرْزُوْقاًتوابع کے احکام تابع کا اعراب وہی ہوتاہے جومتبوع کا ہوتا ہے، اس کی پانچ اقسام ہیں: ۱۔مؤکد،تاکید۲۔بدل،مبدلمنہ۳۔موصوف،صفت۴۔مبیّن،بیان ۵۔معطوف، معطوف علیہسبق نمبر ۶ کُلُّ اَسْمَاءِ الْاَنْبِیَاءِ مُمْتَنِعَۃٌ اِلَّاسِتَّۃً ھودٌ وصالحٌ وشعیبٌ ولوطٌ ونوحٌ ومحمدٌ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَملاقات حضرت مولاناسید محمد آفتاب عالم رحمۃ اللہ علیہ عصرکے بعد حضرت والا سراج المحدثین حضرت مولاناسید محمدبدرعالم میرٹھی رحمۃ اللہ علیہ مہاجرمدنی کے صاحبزادے حضرت مولاناسید محمد آفتاب عالم رحمۃ اللہ علیہ سے ملاقات کے لیے ان کے گھر تشریف لے گئے۔ وہ بہت خوش ہوئے اورچائے کے ساتھ حضرتِ والاکی تواضع فرمائی،دونوں اکابرآپس میں گفتگوفرمارہے تھے اورہم ذرا فاصلے پربیٹھے تھے۔ ایک بات جومولاناسید محمد آفتاب عالم رحمۃ اللہ علیہ کی راقم الحروف