Deobandi Books

سفر نامہ حرمین شریفین

ہم نوٹ :

77 - 194
عالَم میں تمہارا ڈنکا پٹوادوں گا۔چناں چہ حضرت رحمۃ اﷲ علیہ نے اس خاتون سے شادی کرلی اورہمیشہ ان کوخوش رکھا اوران کی رعایت کی،جبکہ وہ ہمیشہ زبان سے ایذاء پہنچاتی رہتی۔اس صبرکی برکت سے عالمِ عراق علامہ خالدکرد ی رحمۃ اللہ علیہ ان کے سلسلے میں داخل ہوئے اور مشہور فقیہ علامہ ابن عابدین شامی رحمۃ اللہ علیہ اورمشہور مفسر علامہ آلوسی  رحمۃ اللہ علیہ بھی آپ کے سلسلے میں ہوئے۔
امام محمدرحمۃ اللہ علیہ کی بیوی کاواقعہ
امام محمدرحمۃ اللہ علیہ امام اعظم ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے شاگرد ہیں۔ نہایت حسین وجمیل تھے،اس قدر حُسن تھا کہ جب تک چہرے پرداڑھی نہیں آئی امام صاحب انہیں اپنے سامنے نہیں بٹھلاتے تھے،جب داڑھی آگئی توسامنے بیٹھنے کی اجازت دی۔ ان کی شادی ایک ایسی خاتون سے ہوئی جوخوبصورت نہیں تھی۔ایک دفعہ ایک طالب علم آپ کے گھرکسی کام سے گیا اورامام محمدرحمۃ اللہ علیہ کی بیوی کو امام صاحب کاکوئی پیغام پہنچایا،اتفاقاً ہوا سے پردہ ہٹ گیا تواس طالب علم کی نظر امام صاحب کی بیوی پرپڑی توروتاہوا واپس آیا۔امام صاحب نے رونے کی وجہ پوچھی، تواس نے کہا کہ آپ اتنے حسین وجمیل اور آپ کی بیوی اس شکل وصورت کی، مجھے اس پر رونا آرہاہے۔ توامام محمدرحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا:اﷲ تعالیٰ جس کو دین کی خدمت کے لیے قبول کرتاہے اس کومٹی کے کھلونوں میں مشغول نہیں کرتا ۔
اﷲ تعالیٰ کے عاشقوں کی ملاقات
ارشاد فرمایاکہاﷲ تعالیٰ کے عاشقوں کی ملاقات واجب ہے۔ جماعت کے وجوب کا ایک راز یہ دل میں آیا کہ اﷲ تعالیٰ نے جماعت کو واجب کردیا، تاکہ پانچ وقت میرے عاشقوں کی ملاقات ہو،پھر جمعہ کی جماعت کو فرض کردیا تاکہ اور زیادہ عاشقوں کی ملاقات ہو پھر عیدین کاحکم ہے تاکہ عاشقوں کی تعداد اور بڑھ جائے۔ پھر حج کو فرض کردیاتاکہ سارے عالم کے عاشقوں کی آپس میں ملاقات ہوجائے معلوم ہواکہ اﷲ تعالیٰ  کے عاشقوں کی ملاقات واجب ہے کیوں کہ عشق اکیلازندہ نہیں رہ سکتا 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
3 انتساب 16 287
4 کلمات بابرکات از حضرت سید میر عشرت جمیل صاحب دامت برکاتہم 17 287
5 عرض مرتب 18 287
6 مختصر سوانحی خاکہ 21 1
7 ولادت باسعادت 21 6
8 زمانہ طفولیت ہی میں آثارِ جذبِ الٰہیہ 21 6
9 مثنوی مولانا رومی﷫سے استفادہ 23 6
10 تحصیل طب ِ یونانی 24 6
11 حکیم الامّت حضرت تھانوی﷫سے مکاتبت 24 6
12 تلاشِ مرشد 25 6
13 بیعت و ارادت 26 6
14 خدمت ِ شیخ میں حاضری 27 6
15 عشقِ شیخ اور خدمت و مجاہدات 28 6
16 تحصیلِ علوم دینیہ 30 6
17 حضرتِ والا کی سادگیٔ معاشرت 30 6
18 حضرت شیخ پھولپوری﷫ کی شانِ عاشقانہ 32 6
19 خلافت و اجازتِ بیعت 33 6
20 مجاہدات ِ شاقہ اور ان کا ثمر 35 6
21 حضرت والا دامت برکاتہم کی تصانیف وتالیفات 36 6
22 ملفوظات 37 6
23 مواعظِ حسنہ 37 6
24 انگلش میں کتابیں 38 6
25 عارف باللہ کا خطاب 38 6
26 مبشّرات منامیہ 39 6
27 پہلی بشارت 39 6
28 دوسری بشارت 40 6
29 تیسری بشارت 40 6
30 چوتھی بشارت 40 6
31 پانچویں بشارت 41 6
32 رضاء بالقضاء کی تصویر 41 6
33 پہلی بشارت 44 6
34 دوسری بشارت 45 6
35 تیسری بشارت 45 6
36 چوتھی بشارت 45 6
37 پانچویں بشارت 46 6
38 خانقاہ امدادیہ اشرفیہ گلشن اقبال کراچی کی بنیاد 47 6
39 خدمتِ خلق 48 6
40 شیخ العرب والعجم کا خطاب 48 6
41 حضرت والا کافیض بہاول نگر میں 49 6
42 سفرحرمین شریفین 1419؁ھ/ 1998؁ء 51 1
43 افسوسناک خبر 51 42
44 حضرتِ والاکاطرزِ عمل 51 42
45 حضرت والا کی مدینہ شریف حاضری پھرکراچی روانگی 52 42
46 سفرحرمین شریفین ۱۴۲۰؁ھ/ ۱۹۹۹؁ء 53 1
47 مدینہ شریف روانگی 53 46
48 ذریعہ سعادت 53 46
49 کرسی کا اثر 53 46
50 جہاز پر 54 46
51 حضرت والاکاوالہانہ انداز 54 46
52 قصرالشریف میں قیام 55 46
53 فضائل مدینہ شریف 55 46
54 یہ صبحِ مدینہ یہ شامِ مدینہ 58 46
55 دعائے پیغمبر علیہ السلام 58 46
56 طاعون اوردجال اس شہر میں داخل نہیں ہوسکتے 59 46
57 روضۂ اقدس پرحاضری کامشورہ 60 46
58 بعض احباب کاجذبہ 60 46
59 حضرت والا کی روضۂ اقدس پرحاضری 60 46
60 ہوٹل پر واپسی 61 46
61 مدینہ شریف میں شیخ کے ساتھ حاضر ی کاادب 61 46
62 حاضری کاادب 62 46
63 مدینہ شریف کاادب اورحق 62 46
64 توحید اور رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کاعشق 63 46
65 گنبد خضراء 63 46
66 مجلس در ہوٹل بعد نماز فجر 65 46
67 اہلِ مدینہ کااحترام 65 46
68 تازہ شعر 66 46
69 نسبت کاخیال 66 46
70 حضرت مولاناشاہ عبدالغنی پھولپوری رحمۃ اللہ علیہکاعلمی مقام 66 46
71 مجلس در ہوٹل ، صبح ۸ بجے 67 1
72 حضرت مفتی محمود حسن گنگوہی رحمۃ اللہ علیہ کی ظرافت 67 71
73 حضرت مولانا شاہ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کاارشاد 67 71
74 عاشق کاٹھکانہ 67 71
75 محبت کی حقیقت 68 71
76 قصیدہ بردہ کاشعر 68 71
77 غزوۂ اُحد میں شکست کاراز 69 71
78 شہادت کاراز 70 71
79 نعمت کی ناشکری 71 71
80 ٹوٹے ہوئے دل کی قیمت 71 71
81 مبارکباد 71 71
82 اﷲتعالیٰ سے دوری کاوبال 72 71
83 حرم کی تقریر 72 71
84 دامنِ احد میں 72 71
85 جبلِ احد 73 71
86 نمازِ مغرب 74 71
87 بدنگاہی کی ممانعت کاراز 74 71
88 حرم واپسی 75 71
89 مجلس درہوٹل بعدنماز عشاء 75 1
90 اﷲ تعالیٰ کی محبت کی طاقت 75 89
91 صحبت کی اہمیت 75 89
92 اﷲ تعالیٰ کوپانا 75 89
93 بیوی سے حسن سلوک 76 89
94 حضر ت مولانامظہرجانِ جاناں رحمۃ اللہ علیہ کاواقعہ 76 89
95 امام محمدرحمۃ اللہ علیہ کی بیوی کاواقعہ 77 89
96 اﷲ تعالیٰ کے عاشقوں کی ملاقات 77 89
97 قیامِ مدینہ 78 89
98 نعتیہ اشعار 79 89
99 مسجدِ نبوی شریف 79 89
100 فضائل مسجدنبوی شریف 81 89
101 مسجدِ قباء میں حاضری 82 1
102 مسجدِ قبلتین 85 101
103 رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کی تمنا پوری ہونا 85 101
104 دعا کامضمون 87 101
105 قاری رمضان صاحب مدنی(مرحوم) 87 101
106 مسجدِ فتح یامساجدِ سبع 88 101
107 صحبت کی ضرورت 89 101
108 اہل اﷲ کی روزی 89 101
109 علماء کی روزی 89 101
110 اہل اﷲ کے پاس ایک ساعت 89 101
111 اﷲ تعالیٰ کی ناراضگی 90 101
112 حقیقی مدنی کون ہے؟ 90 101
113 مدینہ شریف میں صحبت 90 101
114 اہل اﷲ کی نظر کااثر 91 101
115 دامنِ احدمیں رات ۱۰بجے 91 101
116 فرار الی اﷲ 92 101
117 وَلِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّہٖ کی تفسیر 92 101
118 تجدیدِ بیعت 92 101
119 مدینہ شریف میں مرنا 93 101
120 ریاض الجنۃ میں حاضری 93 1
121 جنت البقیع 94 120
122 آلِ عمررضی اللہ عنہ کے باغ میں بعدالمغرب 95 120
123 حضرت ِوالادامت برکاتہم کی عربی تقریر 95 120
124 الدعا 100 120
125 حضرت والاکی عربی تقریر کا ترجمہ 100 1
126 عافیت کا معنیٰ 100 125
127 وَاعْفُ عَنَّا،وَاغْفِرْلَنَااوروَارْحَمْنَا کی تفسیر 101 125
128 استغفار کرنے والوں کا مقام 101 125
129 تو ّابین محبوبین 102 125
130 صدیق کی تعریف 103 125
131 حقیقی توبہ 103 125
132 اموال کوآیتِ مبارکہ میں مقدّم کرنے کی حکمت 104 125
133 مولانا عاشق الٰہی برنی﷫کے گھر دعوت بعد ازعشاء 104 125
134 اشعار 105 125
135 سنتِ معلّمیت 105 125
136 سبق نمبر۱۔عدد کی تمیز 106 125
137 سبق نمبر۲۔ اِنَّ اور اَنَّ کااستعمال 106 125
138 اَنَّ کااستعمال 107 125
139 سبق نمبر ۳ 107 125
140 سبق نمبر ۴۔فوائد مستثنیٰ 107 125
141 سبق نمبر ۵ 108 125
142 توابع کے احکام 108 125
143 سبق نمبر ۶ 108 125
144 ملاقات حضرت مولاناسید محمد آفتاب عالم رحمۃ اللہ علیہ 108 125
145 بعدِعشاء برمکان ملک عبدالوحید صاحب سلّمہٗ 109 125
146 ائمۂ اربعہ کااختلاف 109 125
147 ہروقت منظورِنظر 110 125
148 اﷲ تعالیٰ سے مصافحہ 110 125
149 شُرطوں (سپاہیوں) کااحترام 110 125
150 ملک عبدالوحید صاحب کے باغ میں ناشتہ 111 1
151 ارادۂ دل سے اﷲ اﷲ کہنا 111 150
152 اﷲ تعالیٰ کی زیارت 111 150
153 اِنَّ اللہَ خَبِیْرٌ بِمَا یصْنَعُوْنَ کی تفسیر 112 150
154 اَلَّذِیْ خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَیٰوۃَ کی تفسیر 113 150
155 لِیَبْلُوَکُمْ أَیُّکُمْ أَحْسَنُ عَمَلًاکی تفسیر 114 150
156 زبانِ نبوت سے تفسیرسنیں 114 150
157 پیر کی ضرورت 115 150
158 اہلِ بہاول نگر کی سعادت 115 150
159 مدینہ شریف سے روانگی 116 1
160 مکہ شریف آمد 117 159
161 فضائلِ مکہ شریف 117 159
162 کعبۃ اﷲ 119 159
163 فضائلِ خانہ کعبہ 123 159
164 حطیم 124 159
165 حجرِ اسود 124 159
166 مقامِ ابراہیم 125 159
167 رکنِ یمانی 127 159
168 ملتزم 128 159
169 آ بِ زم زم 128 159
170 صفا و مروہ 130 159
171 عمرہ کی ادائیگی 136 1
172 صفا مروہ پر 136 171
173 مروہ پرارشاد 137 171
174 صفا پرارشادات آخری چکرمیں 137 171
175 خُذۡ مِنۡ اَمۡوَالِہِمۡ صَدَقَۃً کی تفسیر 137 171
176 راضیہ کو مقدّم کرنے کی وجہ 138 171
177 وَتُزَکِّیْھِمْ بِھَا کی تفسیر 138 171
178 مروہ پروجوبِ سعی کی وجہ 138 171
179 تحیۃ المسجد کاقائم مقام 139 171
180 رہایش گاہ پر 139 171
181 حلق کی حکمت 139 171
182 شعائر کااحترام 140 171
183 دعائے نبوی کی شرح 140 171
184 قبلِ عشاء درحرم محترم 141 171
185 بدنظری اور ایذاء رسانی سے بچنے کاطریقہ 142 171
186 یہود کی سازش 142 1
187 اﷲ تعالیٰ کاحقیقی دیوانہ 143 186
188 قبل المغرب 143 186
189 قصہ یوسف علیہ السلام کاراز 143 186
190 مجلس بعد نمازِ عشاء 143 186
191 سورۃالتین کی قسمیں 144 186
192 آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر کی قسم 144 186
193 حضرت موسیٰ علیہ السلام اورتجلّیِ طور 144 186
194 تحدیث بالنعمت 145 186
195 احترامِ اولیاء اﷲ 146 186
196 تجلیات میں فرق 146 186
197 اﷲتعالیٰ کاراستہ 146 186
198 شیخ کاحق 147 186
199 اہلِ خانہ کے لیے دعا مانگنا 147 186
200 حکمت کی پانچ تفاسیر 148 186
201 وَیُزِّکِّیْھِمْ کی تفسیر 148 186
202 اِنَّکَ اَنْتَ الْعَزِیْزُ الْحَکِیْمُنازل کرنے کی حکمت 149 186
203 شیخ پرحق 149 186
204 ایک عمل 149 186
205 دوعورتوں کاقصہ 150 186
206 مکہ شریف میں مراقبہ 150 186
207 مجلس بعد نماز فجر درہوٹل 151 1
208 بلدِ امین میں دین کی بات سننا 151 207
209 محبت کی لغت 152 207
210 دلیلِ محبت 152 207
211 حدیث زُرْغِبًّا تَزْدَدْحُبًّا کی شرح 154 207
212 ڈاکٹر یوسف رضاصدیقی صاحب کے مکان پرمجلس بعد نماز عشاء 155 1
213 ترک گناہ سب سے بڑی عبادت 155 212
214 شیطان کاوسوسہ 156 212
215 غیراﷲ سے دل بہلانا 156 212
216 مولانا جلال الدین رومی رحمۃ اللہ علیہ کے مرقد پر 156 212
217 مولانا جلال الدین رومی رحمۃ اللہ علیہ 158 212
218 شمس الدین تبریزی رحمۃ اﷲ علیہ کاانتخاب 158 212
219 شباب کوخالقِ شباب پرفداکرنا 159 212
220 حسینوں کا جغرافیہ 159 212
221 دنیا کوایک چاند 160 212
222 سمندرمیں جواربھاٹا 160 212
223 عطاردسیّارہ (قلبِ ربّانی کی مثال) 161 212
224 مومن کے آسمانِ دل کاآفتاب 161 212
225 اﷲ والوں سے تعلق کی مثال 162 212
226 اﷲ تعالیٰ کی شان ستاری 163 212
227 مجلس درقیام گاہ 163 1
228 ایئرکنڈیشن کانفع 163 227
229 علم اورصحبت 164 227
230 اﷲتعالیٰ کانام مبارک 164 227
231 حضرت عمررضی اللہ عنہ کاطرزِعمل(وسوسہ کاعلاج) 165 227
232 عاشق مزاج کااجر 165 227
233 بے ادبی کی سزا 165 227
234 شیخ کی صحبت اور فضلِ ربّانی 166 227
235 جلدتوبہ 166 227
236 دوامِ فقر 167 227
237 مجلس برمکان ڈاکٹر صاحب 167 1
238 حضرت والاکااعزاز 168 237
239 اﷲ والوں کے آنسو 168 237
240 جامع اضداد 168 237
241 مقصود محبت 169 237
242 خونِ آرزوکابدلہ 169 237
243 حرم کے اولیاء 169 237
244 ایمانی وسوسے 170 237
245 کلمے پرخاتمہ 170 237
246 صاحبِ نسبت 170 237
247 امراضِ قلب کے لیے چٹنی 170 237
248 قُوتِ باہ کانسخہ 171 237
249 دل کی سختی کاوظیفہ 171 237
250 پریشانی کااہم وظیفہ 171 237
251 مختصر مجلس درقیام گاہ 172 1
252 حُسن کی تاثیر 172 251
253 کعبہ شریف کا آخری دیدار اور زیارت 172 1
254 جدہ میں قیام 173 253
255 شیخ کاعمل کافی سمجھنا 173 253
256 مجلس درمدرسہ مصعب بن عمیر رضی اﷲ عنہ (جدہ ) 174 1
257 خطبۂ مسنونہ 174 256
258 شاہی کلام کی علامت 174 256
259 کلام اﷲ کی بلاغت 174 256
260 حکیم الامت پرسیدسلیمان ندوی رحمۃ اللہ علیہ کاتبصرہ 175 256
261 علم کا کباب اور عالم 175 256
262 اربابِ مدارس 176 256
263 اﷲتعالیٰ پرمرنے کامزہ 176 256
264 اﷲتعالیٰ کے وجود پردلیل 176 256
265 قرآن مجیدکی حفاظت 177 256
266 میزبان کے لیے مسنون دعا 177 256
267 بیان بعدنماز عشاء مسجد الرحمٰن(جدہ) 178 1
268 دوعمل 178 267
269 مجاہدہ چارقسم پرہے 179 267
270 جذبِ الٰہی 180 267
271 سعدی شیرازی رحمۃ اللہ علیہ کاشعر 180 267
272 شیخ حمادرحمۃ اللہ علیہ کافرمان 181 267
273 حرمین میں باہمی محبت 181 267
274 گناہ کاوبال اورقبولِ توبہ کی علامت 181 267
275 اسبالِ ازار کی حرمت کی وجہ 182 267
276 گناہوں کے نیکیوں سے بدلنے کی صورت 182 267
277 ہرنبی اورولی کے دشمن 183 267
278 گناہ کاعلاج 183 267
279 کراچی واپسی 184 1
280 ہدایات برائے زائرانِ حرمین شریفین 184 279
281 خاص ہدایات برائے زائران مدینہ منورہ 188 279
282 اصلاح کا آسان نسخہ 191 279
283 اُمورِ عشرہ برائے اصلاحِ معاشرہ 192 279
284 ضروری تفصیل 4 2
285 ضروری تفصیل 4 287
286 قارئین ومحبین سے گزارش 4 287
287 عنوانات 5 1
288 اس کتاب کا تعارف 194 1
Flag Counter