سفر نامہ حرمین شریفین |
ہم نوٹ : |
|
کلمات بابرکات از حضرت سید میر عشرت جمیل صاحب دامت برکاتہم مکرمی حضرت مولانا جلیل احمد اخون زید مجدہٗ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ کا مرسلہ سفر نامہ حرمین شریفین کا مسوّدہ شروع سے آخر تک حرفاً حرفاً پڑھا،بس مزہ آگیا۔اللہ تعالیٰ آپ کو مزید علمی وعملی ترقیات سے نوازش فرمائے اور اس سفرنامہ کو قبول فرمائے اور صدقۂ جاریہ بنائے ،آمین۔ احقر میر عفا اللہ عنہ ۲۳ ربیع الثانی ۱۴۳۲ھ ۲۹ مارچ ۲۰۱۱ء