جھوٹ نمبر:۳۶… ’’وقد سبونی بکل سب فما ددت علیہم جوابہم‘‘
(مواہب الرحمن ص۱۸، خزائن ج۱۹ ص۲۳۶)
میں نے جواب طور پر بھی کسی کو گالی نہیں دی۔ بالکل جھوٹ ہے مرزاقادیانی نے خود اقرار کیا ہے کہ: ’’میرے سخت الفاظ جوابی طور پر ہیں۔‘‘ (مجموعہ اشتہارات ج۲ص۴۶۶)
مرزاقادیانی کی گالیوںکے چند نمونے
۱… ’’اگر عبدالحق ہماری فتح کا قائل نہ ہوگا تو اس کو ولد الحرام بننے کا شوق ہے۔‘‘
(انوار الاسلام ص۳۰، خزائن ج۹ ص۳۱)
۲… ’’ان العدیٰ صارو اخنازیر الفلا ونسائہم من دونہن الاکلب‘‘
(نجم الہدیٰ ص۱۰، خزائن ج۱۴ ص۵۳)
کہ دشمن ہمارے بیابانوں کے خنزیر ہوگئے اور ان کی عورتیں کتیوں سے بڑھ گئی ہیں۔ معاذ اﷲ!
۳… ’’اب جو شخص زبان درازی سے باز نہیں آئے گا اور ہماری فتح کا قائل نہیں ہوگا تو صاف سمجھا جاوے گا کہ اس کو ولد الحرام بننے کا شوق ہے۔ حرامزادہ کی یہی نشانی ہے کہ سیدھی راہ اختیار نہ کرے۔‘‘ (انوارالاسلام ص۳۰، خزائن ج۹ ص۳۱)
۴… آریوں کو مخاطب کر کے لکھتے ہیں: ’’ایسے ایسے حرام زادے جو سفلہ طبع دشمن ہیں۔‘‘
(رسالہ آریہ دھرم ص۵۵، خزائن ج۱۰ ص۶۳)
۵… پیر مہر علی شاہ صاحب گولڑویؒ کو مخاطب کر کے لکھتا ہے: ’’نجاست پیر صاحب کے منہ میں کھلائی۔‘‘ (نزول المسیح ص۷۰، خزائن ج۱۷ ص۴۴۸ حاشیہ)
’’کذاب دروغ گو، مزور، خبیث، بچھو کی طرح نیش زن اے گولڑہ کی زمین تجھ پر خدا کی لعنت تو ملعون کے سبب ملعون ہوگئی۔‘‘ (اعجاز احمدی ص۷۵، خزائن ج۱۹ ص۱۸۸)
’’فرومایہ، کمینہ، گمراہی کے شیخ، دیو، بدبخت۔‘‘
(اعجاز احمدی ص۷۶، خزائن ج۱۸ ص۱۸۸،۱۸۹)
۶… ’’مولانا ثناء اﷲ امرتسریؒ کو مخاطب کر کے لکھتا ہے: ’’ابوجہل۔‘‘
(تتمہ حقیقت الوحی ص۲۶، خزائن ج۲۲ ص۴۵۸)
’’کفن فروش۔‘‘ (اعجاز احمدی ص۲۳، خزائن ج۱۹ ص۱۳۲)
’’کتا۔‘‘ (اعجاز احمدی ص۲۳، خزائن ج۱۹ ص۱۳۲)