۴… ’’بستر عیش۔‘‘ (تذکرہ ص۴۹۹، طبع سوم)
۵… ’’امن است درمکان محبت سرائے ما۔‘‘ (تذکرہ ص۵۱۲، طبع سوم)
۴…عربی
۱… ’’لولاک لما خلقت الافلاک‘‘ (تذکرہ ص۶۱۲، طبع سوم)
۲… ’’وما ارسلناک الا رحمۃ للعالمین‘‘ (تذکرہ ص۸۱، طبع سوم)
۳… ’’انما امرک اذا اردت شیئا ان تقول لہ کن فیکون‘‘
(تذکرہ ص۵۱۷، طبع سوم)
۴… ’’اذا انزلناہ قریباً من القادیان‘‘ (تذکرہ ص۲۷۵، طبع سوم)
۵… ’’انک انت الاعلیٰ‘‘ (تذکرہ ص۲۷۹، طبع سوم)
۵…سنسکرت
۱… ’’رد درگوپال تیری استت گیتا میں لکھی ہے۔‘‘ (تذکرہ ص۳۸۰، طبع سوم)
۲… ’’کرشن رودرگوپال تیری مہما گیتا میں لکھی ہے۔‘‘ (تذکرہ ص۳۸۰، طبع سوم)
مرزاقادیانی کا جھوٹ کے متعلق فرمان
۱… ’’جھوٹ بولنا مرتد ہونے سے کم نہیں۔‘‘ (ضمیمہ تحفہ گولڑویہ ص۱۳ حاشیہ، خزائن ج۱۷ ص۵۶)
۲… ’’تکلف سے جھوٹ بولنا گوہ کھانا ہے۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۵۹، خزائن ج۱۱ ص۳۴۳)
۳… ’’جھوٹ کے مردار کو کسی طرح نہ چھوڑنا یہ کتوں کا طریق ہے نہ انسان کا۔‘‘
(ضمیمہ انجام آتھم ص۴۳، خزائن ج۱۱ ص۴۳)
۴… ’’جھوٹ بولنے سے بدتر دنیا میں اور کوئی برا کام نہیں۔‘‘
(تتمہ حقیقت الوحی ص۲۶، خزائن ج۲۲ ص۴۵۹)
۵… ’’وہ کنجر جو ولدالزنا کہلاتے ہیں وہ بھی جھوٹ بولتے ہوئے شرماتے ہیں۔‘‘
(شحنہ حق ص۴۶، خزائن ج۲ ص۳۸۶)
۶… ’’ایسا آدمی جو ہر روز خدا پر جھوٹ بولتا ہے اور آپ ہی ایک بات تراشتا اور پھر کہتا ہے کہ یہ خدا کی وحی ہے جو مجھ کو ہوئی ہے۔ ایسا بدذات انسان تو کتوں اور سورؤں اور بندروں سے بدتر ہوتا ہے۔‘‘ (ضمیمہ براہین احمدیہ ص۱۲۶، خزائن ج۲۱ ص۲۹۲)