ہی ظاہر ہوں گے۔‘‘ (تحفہ گولڑویہ ص۴۷، خزائن ج۱۷ ص۱۶۷)
توہین نبی کریمﷺ
جھوٹ نمبر:۷۵… ’’اور مجھے بتلایا گیا کہ تیری خبر قرآن اور حدیث میں موجود ہے اور تو ہی اس آیت کا مصداق ہے: ’’ہو الذی ارسل رسولہ بالہدیٰ ودین الحق لیظہرہ علی الدین کلہ‘‘ (اعجاز احمدی ص۷، خزائن ج۱۹ ص۱۱۳)
یہ بھی مرزاقادیانی کا جھوٹ ہے کہ مرزاقادیانی کی خبر قرآن اور حدیث میں موجود ہے اور مذکورہ آیت نازل حضور پر ہوئی اور یہ تیرہ سو سال بعد دعویٰ کرتا ہے کہ اس آیت کا مصداق میں ہوں اور حضور نہیں ہیں۔ جو صریح کفر ہے۔ العیاذ باﷲ!
۲… ’’محمد رسول اﷲ والذین معہ‘‘ اس وحی الٰہی میں میرا نام محمد رکھا گیا اور رسول بھی۔‘‘ (ایک غلطی کا ازالہ ص۱، خزائن ج۱۸ ص۲۰۷)
۳… ’’انا اعطیناک الکوثر‘‘ ہم نے تجھے بہت سے حقائق اور معارف اور برکات بخشے ہیں۔ (انجام آتھم ص۵۸، خزائن ج۱۱ ص ایضاً، تذکرہ ص۶۰۲، طبع۳)
۴… ’’قل ان کنتم تحبون اﷲ فاتبعونی یحببکم اﷲ‘‘ ان کو کہہ دے اگر تم خدا سے محبت کرتے ہو تو آؤ میری پیروی کرو تاخدا بھی تم سے محبت رکھے۔
(انجام آتھم ص۵۲، خزائن ج۱۱ ص ایضاً، تذکرہ ص۳۵۲ طبع۳)
۵… ’’وما ارسلناک الا رحمۃ اللعالمین‘‘ اور ہم نے تجھے تمام دنیا پر رحمت کرنے کے لئے بھیجا۔ (حقیقت الوحی ص۸۲، خزائن ج۲۲ ص۸۵، تذکرہ ص۸۱ طبع۳)
۶… ’’وما ینطق عن الھویٰ ان ہو الا وحی یوحیٰ‘‘ (تذکرہ ص۳۷۸، طبع۳)
۷… ’’یٰسین انک لمن المرسلین‘‘ (حقیقت الوحی ص۱۰۷، خزائن ج۲۲ ص۱۱۰)
نوٹ… اسی طرح اور بیسیوں آیات قرآنی جو اﷲتعالیٰ نے حضرت محمد رسول اﷲﷺ کی شان میں نازل فرمائی ہیں۔ ان کو مرزاغلام احمد قادیانی دجال نے اپنے بناوٹی اور شیطانی الہام کے ذریعے اپنے اوپر منطبق کر لیا اور کہا کہ یہ میری شان میں تیرہ سو سال پہلے نازل ہوچکی ہیں اور پھر میرے پر بھی خدا نے نازل کر دیں۔ العیاذ باﷲ! ولعنۃ اﷲ علی الکاذبین!
جھوٹ نمبر:۷۶… مرزاغلام احمد قادیانی دجال: ’’آنحضرتﷺ کے تو صرف تین ہزارمعجزات بتاتے ہیں۔‘‘ (تحفہ گولڑویہ ص۴۰، خزائن ج۱۷ ص۱۵۳)