Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 54

41 - 632
واسطے رحمت ہیں۔ 			    (ضمیمہ چشمہ معرفت ص۱۶، خزائن ج۲۳ ص۳۸۸)
	پس جس طرح دوسرا خدا ماننے والا مشرک ہے ایسا ہی آنحضرتﷺ کے بعد مدعی نبوت کو ماننے والا مشرک ہے اور حضور سید عالم کی رحمت عامہ میں حائل ہوکر لعنت میں گرفتار ہورہا ہے۔
چوتھی آیت
	’’لیکون للعلمین نذیرا‘‘ یعنی ہم نے تجھ کو بھیجا تاکہ تو دنیا کی تمام قوموں کو ڈرائے۔				       (نورالقرآن نمبر۱ ص۵، خزائن ج۹ ص۳۳۶)
	جب کہ حسب قرآن مجید تمام دنیا کے لئے محمدرسول اﷲﷺ نذیر ہیں تو کسی کا یہ کہنا کہ: ’’دنیا میں ایک نذیر ہی آیا۔‘‘ صریح منافی قرآن ہے۔
پانچویں آیت
	’’وما ارسلناک الا کافۃ للناس بشیرا ونذیرا ولکن اکثر الناس لا یعلمون (سبا:۲۸)‘‘ یعنی ہم نے آپ کو تمام لوگوں کے واسطے پیغمبر بنا کر بھیجا ہے۔ خوشخبری سنانے والا اور ڈرانے والا۔ لیکن اکثر لوگ (مرزائی) نہیں جانتے لفظ ناس اطلاق عرفی میں جن کو بھی شامل ہے۔
چھٹی آیت
	’’تبارک الذی نزّل الفرقان علیٰ عبدہ لیکون للعلمین نذیراً (الفرقان:۱)‘‘ وہ ذات بڑی عالی شان ہے جس نے یہ فیصلہ کی کتاب یعنی قرآن مجید اپنے بندہ خاص محمد رسول اﷲﷺ پر نازل فرمائی۔ تاکہ وہ تمام دنیا وجہان والوں کے واسطے یعنی جن وانسان وغیرہ کے لئے ڈرانے والا ہو۔
ساتویں آیت
	’’واذ اخذ اﷲ میثاق النبیین لما اتیتکم من کتاب وحکمۃ ثم جائکم رسول مصدق لما معکم لتؤمننّٰ بہ ولتنصرنّٰہ (آل عمران:۸۱)‘‘ اور یاد کر جب خدا نے تمام رسولوں سے عہد لیا کہ جب میں تمہیں کتاب اور حکمت دوں پھر تمہارے پاس آخری زمانہ میں میرا رسول آئے گا جو تمہاری کتابوں کی تصدیق کرے گا۔ تمہیں اس پر ایمان لانا ہو گا اور اس پر ایمان لاکر اس کی تصدیق اور مدد کرنی ہوگی۔      (حقیقت الوحی ص۱۳۰، خزائن ج۲۲ ص۱۳۳)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
3 خطبہ صدارت، تحفظ ختم نبوت کانفرنس دہلی امیر الہند حضرت مولانا سید اسعد مدنیؒ 9 1
4 مناظرۂ دلپسند ۱۳۴۶ھ مولانا عبدالواحد خان رامپوریؒ 23 1
5 خاتم المرسلینﷺ مولانا محمد مظہر الدین رمداسیؒ 35 1
6 قادیانیت، جھوٹے دعویٰ نبوت سے قومی اسمبلی کے تاریخی فیصلے تک حضرت مولانا مفتی محمد جمیل خان شہیدؒ 71 1
7 مرزاقادیانی کی موت کا عبرتناک نظارہ نمائندہ اخبار سراج الاخبار جہلم 87 1
8 قادیانیت اور اس کے خدوخال جناب عبدالرؤف صاحب دہلوی 95 1
9 پیغام حق محترم ڈاکٹر عبدالقادر صاحب گجراتی 141 1
10 مرزاکی قلعی کھل گئی، یعنی سری نگر کشمیر اور مسیح قادیانی مولانا غلام احمد امرتسریؒ 153 1
12 تنویر السراج فی کیفیۃ المعراج مولانا ابوسلمان عبدالرحمن دہلویؒ 161 1
13 درّہ محمدی جناب ملاّ محمد بخش حنفی چشتی قادریؒ 185 1
14 لاہوری ظلّی نبوت اور مرزاغلام احمد قادیانی حضرت مولانا محمد اعجاز دیوبندیؒ 203 1
15 آئینہ قادیان جناب ڈاکٹر محمد عظیم پارس ایرانی 255 1
16 تازیانہ عبرت (متنبی قادیان قانونی شکنجہ میں) مولانا کرم الدین دبیرؒ 275 1
17 مرزاقادیانی کی دو زبانیں مکرم جناب امجد نصیر صاحب 497 1
18 کذبات مرزا مولانا عبدالواحد مخدومؒ 539 1
19 عرض مرتب حضرت مولانا اﷲ وسایا 4 1
20 ختم نبوت از قرآن 37 5
21 لفظ خاتم کی تشریح 38 5
22 ختم نبوت از احادیث 45 5
23 اجماع امت 52 5
24 دلائل عقلیہ 55 5
25 اجرائے نبوت پر مرزائی دلائل اور ان کے جوابات 56 5
26 مرزاقادیانی کی زندگی کا مختصر تعارف 98 8
27 ختم نبوت اور عقائد مرزا 103 8
28 ختم نبوت کا منکر کافر اور کاذب 104 8
29 مجددیت اور ولایت کی طرف پیش قدمی 105 8
30 محدثیت سے نبوت کی طرف ترقی 107 8
31 مثل مسیح بننے کی کوشش 110 8
32 حقیقت ظاہر ہوگئی 111 8
33 محمد مصطفی ہیں، عین محمد ہیں 113 8
34 مرزاغلام احمد قادیانی رسول اﷲﷺ سے افضل 113 8
35 امام مہدی اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام دو مختلف شخصیتیں 114 8
36 مرزاغلام احمد نہ مہدی نہ مسیح موعود 115 8
37 تحریفات، الہامات، تاویلات اور دعوے 118 8
39 قادیانی مسلمانوں کو کیا سمجھتے ہیں؟ 133 8
40 مرزاقادیانی اور حج بیت اﷲ 135 8
41 مرزاقادیانی اور جہاد فی سبیل اﷲ 136 8
42 ختم نبوت فی القرآن 142 9
43 ختم نبوت فی الحدیث 142 9
44 اقوال مرزا 143 9
45 مرزامحمود کا دعویٰ 145 9
46 اسراء اور معراج 165 12
47 قرآن شریف سے معراج جسمانی کا ثبوت 167 12
48 معراج جسمانی کا ثبوت احادیث سے 169 12
49 بعض لوگ معراج جسمانی کو بعید از عقل سمجھ کر مرتد ہوگئے 177 12
50 حضرت ابوبکرؓ کا لقب صدیق معراج ہی کی تصدیق سے ہوا 178 12
51 معراج جسمانی کے اثبات میں علمائے متقدمین کے ارشادات 179 12
52 معراج جسمانی کے عقلی دلائل 181 12
53 مرزاقادیانی کے نقلی شبہات کا جواب 182 12
54 مرزاغلام احمد کی جعلی مسیحیت ونبوت پر ایک نظر 205 14
55 تحقیق دعویٰ نبوت مرزا 209 14
57 انبیاء پر فضیلت پانے کا دعویٰ 221 14
58 حضرت اقدس علیہ الصلوٰۃ والسلام کی خدمت میں ایک عریضہ اور اس کا جواب 227 14
59 مسٹر شیر علی صاحب بی۔اے کی شہادت مرزاقادیانی کی زندگی میں کہ مرزاقادیانی کو نبوت کا دعویٰ ہے 234 14
60 حکیم نوردین صاحب بھی مرزاغلام احمد قادیانی کو نبی سمجھتے تھے 235 14
61 مرزاقادیانی نے اپنی نبوت ومسیحیت منوانے کیلئے تمام اسلامی دنیا کو کافر قرار دیا 236 14
62 مرزاقادیانی نے مسلمانوں پر کفر کا فتویٰ دیا 237 14
63 مرزاقادیانی کا دعویٰ دنیا کے تمام انسانوں کے لئے خداتعالیٰ نے میری پیروی کو فرض قرار دیا 245 14
64 مرزاغلام احمد قادیانی کی لفظی ایچا پیچیاں ملاحظہ کریں 246 14
65 تمام مرزائی دنیا کو کھلا چیلنج 252 14
66 مرزاقادیانی اپنے فتوے سے آپ کافر 252 14
67 مرزاقادیانی وعدہ خلاف اور عہد شکن بھی تھے 253 14
68 مرزاقادیانی نے دینی جہاد کو حرام قرار دیا 254 14
69 مرزاغلام احمد قادیانی کے دعاوی اور ان کے ارتقائی مدارج 256 15
70 مرزااور مرزائی 264 15
71 ہندوستان کی تخصیص 265 15
72 مسلمانوں کی تکفیر 266 15
73 ووکنگ مسجد مرزائیوں کی نہیں 267 15
74 لندن میں مرزائیوں کی تبلیغ کی حقیقت 267 15
75 ووکنگ مسجد کے متعلق ایک ترک کے تأثرات 269 15
76 مرزائیوں کے سبز باغ 269 15
77 مرزاغلام احمد قادیانی کی پیش گوئیوں کے نتائج 270 15
78 مرزائے قادیان اور خدائی سیاہی کے داغ 271 15
79 انبیائے کرام کے متعلق مرزاقادیانی کے خیالات 272 15
80 پیغمبر اسلام پر مرزاقادیانی کی برتری ثابت کرنے کی کوشش 273 15
81 کذبات کے متعلق مرزاقادیانی کے فتاوے 553 18
82 امام الانبیاء پر بہتان عظیم 556 18
83 مرزاقادیانی کے قرآن وحدیث پر بہتان 559 18
84 مرزاقادیانی کے مختلف کذبات 562 18
85 مرزاقادیانی کی گالیوںکے چند نمونے 566 18
86 مرزاقادیانی دجال کہتے ہیں کہ میرا دنیا میں کوئی استاذ نہیں 572 18
87 حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر بہتان 573 18
88 حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر بہتان عظیم اور آپ کی عزت پر حملہ 573 18
89 یسوع، مسیح ابن مریم ہی کے نام ہیں 577 18
90 مرزاقادیانی کے دجال ہونے کا ایک اور بڑا ثبوت 578 18
91 انجیل کی تعلیم منجانب اﷲ نہ تھی 580 18
92 مسیح نیک نہیں تھا 580 18
93 حیات مسیح علیہ السلام کے متعلق متضاد باتیں 581 18
94 ختم نبوت اور مرزاقادیانی دجالی روپ میں 589 18
95 توہین نبی کریمﷺ 593 18
96 صحابہؓ کے متعلق بکواس 598 18
97 عجیب دعوے 601 18
98 مرزاقادیانی کا اپنے متعلق فتویٰ 602 18
99 مرزاقادیانی کا حج 604 18
100 مرزاقادیانی کی جھوٹی پیش گوئیاں 604 18
101 مرزاقادیانی کی ذات پر ایک نظر 618 18
102 غلام احمد قادیانی، علامہ اقبالؒ کی نظر میں 501 17
103 مرزاغلام احمد کے دعاوی 502 17
104 عمل مرزا 515 17
105 مرزاقادیانی کا جھوٹ کے متعلق فرمان 518 17
106 مرزاقادیانی کے جھوٹ مشتے نمونہ ازخروارے 519 17
107 قرآن شریف کے بارے میں مرزاقادیانی کا دعویٰ 522 17
108 حدیث میں خیانت 525 17
109 نبیوں کی تحقیر 526 17
110 مرزاقادیانی کی بکواس 526 17
111 مرزاغلام احمد کے دعاوی کی غرض وغایت 532 17
112 اسماعیلی فرقہ کے خلاف مرزائیوں کی ہرزہ سرائی 535 17
113 کچھ مراق، ذیابیطس اور دوران سر کے بارے میں 535 17
114 مرزاقادیانی کی بیماریوں کی فہرست 536 17
115 مرزاقادیانی کی شخصیت ان کی اپنی زبانی 537 17
116 متنبی قادیان قانونی شکنجہ میں 278 16
117 مرزاقادیانی کا جہاد 279 16
118 توہین انبیاء 280 16
119 آل رسولؐ کی تذلیل 284 16
120 توہین خدا 285 16
121 مرزاقادیانی کا ادّعائے نبوت 288 16
122 ادّعائے نبوت 290 16
123 انکار دعویٰ نبوت 292 16
124 مرزاقادیانی کی اخلاقی حالت 294 16
125 مرزا قادیانی کی غلط بیانیاں 297 16
126 مرزاقادیانی کے عجیب وغریب اقوال 302 16
127 مرزاقادیانی کی پیش گوئیاں 303 16
128 مرزاقادیانی کی تصانیف 306 16
129 مرزاقادیانی کی فصاحت وبلاغت 307 16
130 مرزاقادیانی کے نشانات 310 16
131 مقدمات کے نشان 313 16
132 مرزاقادیانی کی پیش گوئی مقدمات سے انکار 316 16
133 مرزائیوں کی مقدمہ بازی 319 16
134 مرزائیوں کا پہلا مقدمہ فوجداری 320 16
135 مولوی کرم الدین صاحب کی فتح 321 16
136 مرزائیوں کا دوسرا مقدمہ فوجداری 322 16
137 مرزائیوں کا تیسرا مقدمہ فوجداری 326 16
138 مرزاقادیانی پر فوجداری مقدمہ 327 16
139 فاضل مرحوم مولانا فیضی سے مرزاقادیانی کی ناراضگی 331 16
140 مولانا ابوالفیض مولوی محمد حسن فیضی مدرس دارالعلوم نعمانیہ لاہور کی تقریر 336 16
141 مقدمہ بازی میں مرزاقادیانی کو شکست فاش 346 16
142 مرزاقادیانی کا بیان متعلقہ عذرداری انکم ٹیکس 359 16
143 مولوی نورالدین صاحب کا بیان 363 16
144 فہرست عقائد مرزاقادیانی 371 16
145 ایک لطیف فلسفیانہ بحث 377 16
146 لطافت جسم رسول 378 16
147 رفع جسمی پر اعتراض اور اس کا جواب 379 16
148 مرزاقادیانی کا اپنی نسبت اپنے ہاتھ کا لکھا ہوا فتویٰ کفر 394 16
149 مولوی برکت علی صاحب منصف کی شہادت 397 16
150 مولوی ثناء اﷲ صاحب کی شہادت 398 16
151 ترجمہ چٹھا انگریزی صاحب ڈپٹی کمشنر بہادر ضلع گورداسپور 401 16
153 مرزاقادیانی کی چٹھی اخبار عام میں 426 16
154 وفات مرزا 486 16
155 مرزاقادیانی کا جنازہ 488 16
156 مرزاقادیانی کی ناگہانی موت 488 16
157 تاریخ وفات مرزاغلام احمد قادیانی 492 16
Flag Counter