ملفوظات حکیم الامت جلد 14 - یونیکوڈ |
|
لہذا قارئین کرام عبارت و معانی میں جو نقص دیکھیں احقر کی جانب منسوب کریں اور اس ذات گرامی کو اس سے مبرا سمجھیں اور احقر کو دعائے خیر سے یاد فرمائیں - ہر کہ خواند دعا طمع دارم زانکہ من بندہ گنہ گارم ( احقر الانام بندہ عبدالحق سکنہ کوٹ ضلع فتحپور عفا اللہ عنہ ذنبہ الرب الغفور )