مہر کے نیچے عبارت تاریخ اعطمی کی نسبت تردید لکھی ہے۔ ان کا نام درج فہرست ص۱۱۹ میں نہیں کیا ہے۔ حالانکہ وہ صاحبان بہت مشہور ہیں۔ مثل میرکمال الدین صاحب اندرابی ومیر محمد سعید صاحب اندرابی وپیر انور شاہ صاحب کادی کدلی ومفتی غلام محمد حسین وعلی شاہ ناستواری ونورالدین چشتی ومولوی محمد شاہ صاحب ترابی، حاجی عبدالرحیم احمد کدلی، شاہ حسین کاٹ، اب ہم اہل کشمیر کی شہادت دیتے ہیں کہ کشمیر میں ہرگز عیسیٰ علیہ السلام کی قبر نہیں اور اپنی مہریں اور دستخط کرتے ہیں۔
(مہر)غلام یاسین حسن قادری، (مہر)محمد محی الدین صاحب، (مہر)میرواعظ رسول صاحب کشمیری، (مہر)نورالدین چشتی ساکن کاوہ دارہ، (مہر)واعظ احمد اﷲ برادر میرواعظ درج فہرست رسالہ ہدای، (مہر)سید سیف الدین صاحب ابن حضرت سید سعید اندرابی محدث کشمیری، (مہر) محمد سعید اندرابی عفی عنہ، (مہر) مفتی شریف الدین عفی عنہ درج رسالہ ہدای، (مہر)ملک غلام مصطفیٰ، (مہر)مولوی مہر اسد اﷲ صاحب دارساکن محلہ حالیکدل، (مہر)مفتی محمد شاہ جامعی، (مہر)فقیر عبدالسلام ، (مہر) محمد سیف الدین عفی عنہ ملک دلاور شاہ گماشتہ میر حسن صاحب، (مہر)ملک نامدار شاہ، خواجہ غلام حسن بانڈی متولی زیارت حضرت بل، (مہر)میر کمال الدین، محمد سعدالدین عتیق، (مہر)علی شاہ زینہ کدلی، (مہر)سید مصطفیٰ ساکن پل حاجی راتھر (مہر)سید لطف اﷲ پل حاجی راتھر، (مہر)محمد عبدالغنی لیوی ملارٹہ، العبد سید ولی اﷲ بیہقی، پل حاجی راتھر، (مہر) عبداﷲ دوکاندار گنج بازار، العبد مولوی غلام محمد وفائی مفتی محلہ اترمرہ، (مہر)اسد میر نسخہ فروش زینہ کدلی، العبد منشی ثناء اﷲ محلہ اترمر، (مہر)احد اﷲ کوٹھی دار نوہٹہ، (مہر)غلام الدین مخدومی، العبد مولوی احمد اﷲ ترالی، عبدالکریم مخدومی العبد فقیر محمد فلاشبور، (مہر)پیر جوہمایہ روضہ بل، (مہر) پیر محمد افضل ساکن زینہ کدل، (مہر)پیر جھید اندرواری درج فہرست رسالہ ہدیٰ، (مہر)واعظ غلام احمد ساکن محلہ سرائے بل العبد حسین شاہ زیرک مدرسی مدرسہ نصرۃ الاسلام بقلم خود، العبد بندہ نعشے جعفر علی بقلم خود۔
(مہر)مولوی نورالدین امام غرنصرہ مدرس شاخ مدرسۂ نصرۃ الاسلام بقلم خود، (مہر)میر حکیم بیگ ساکن ازمرہ، العبد مولوی سلام الدین نجومی عفی عنہ، مدرس شاخ مدرسہ نصرۃ الاسلام ملکیار غرنصرہ وامام مسجد محلہ ڈلحسن یار بقلم خود، العبد حسام الدین محمد مدرس شاخ مدرسہ