۴… حضرت مولانا مفتی محمد جمیل خان شہیدc کا ۱ رسالہ
۵… جناب نمائندہ اخبار سراج الاخبارc کا ۱ رسالہ
۶… مکرم جناب عبدالرؤف دہلویc کا ۱ رسالہ
۷… مکرم جناب ڈاکٹر عبدالقادرc کا ۱ رسالہ
۸… حضرت مولانا غلام احمد امرتسریc کا ۱ رسالہ
۹… حضرت مولانا ابوسلمان عبدالرحمن دہلویc کا ۱ رسالہ
۱۰… حضرت مولانا ملاّ محمد بخش حنفی چشتی قادریc کا ۱ رسالہ
۱۱… حضرت مولانا محمد اعجاز دیوبندیc کا ۱ رسالہ
۱۲… جناب محترم ڈاکٹر محمد عظیم پارس ایرانیc کا ۱ رسالہ
۱۳… حضرت مولانا کرم الدین صاحب دبیر جہلمیc کی ۱ کتاب
۱۴… مکرم جناب امجد نصیر کا ۱ رسالہ
۱۵… حضرت مولانا عبدالواحد مخدومc کی ۱ کتاب
…………………
گویا ۱۵ حضرات کے کل ۱۵ رسائل وکتب
احتساب قادیانیت کی جلد(۵۴) میں شامل اشاعت ہیں۔ حق تعالیٰ شرف قبولیت سے سرفراز فرمائیں۔ آمین۰ بحرمۃ خاتم النّبیین!
محتاج دعائ: فقیر اﷲ وسایا!
یکم صفرالخیر ۱۴۳۵ھ، بمطابق۵؍دسبر ۲۰۱۳ء
ض……………ض