(۱۰)’’فمن کان یرجوا لقاء ربہ‘‘ لفظ ’’کان‘‘ ہضم کر لیا۔ (مؤلف)
’’فمن یرجوا لقاء ربہ‘‘
(براہین احمدیہ ص۴۴۸ حاشیہ)
(۱۱)’’وہم من خشیتہ مشفقون‘‘ لفظ ’’ربہم‘‘ کا اضافہ کر دیا۔ مؤلف!
’’وہم من خشیتہ ربہم مشفقون‘‘
(براہین احمدیہ ص۴۲۸ حاشیہ)
(۱۲)’’وان لیسلبہم الذباب شیئا لا یستنفذوہ منہ ضعف الطالب والمطلوب‘‘ لفظ ’’منہ‘‘ ہضم کر لیا ہے۔
’’وان لیسلبہم الذباب شیئاً لا یستنفذوہ ضعف الطالب والمطلوب‘‘ (براہین احمدیہ ص۴۲۹ حاشیہ)
(۱۳)’’وجعلواﷲ شرکاء الجن وخلقہم وخرقوا لہ بنین وبنات بغیر علم‘‘ لفظ ’’خلقہم‘‘ ہضم کر لیا ہے۔
’’وجعلواﷲ شرکاء الجن وخرقوا لہ بنین وبنات بغیر علم‘‘
(براہین احمدیہ ص۴۲۹ حاشیہ)
(۱۴)’’ماکان ﷲ ان یتخذ من ولد سبحانہ‘‘ لفظ ’’من‘‘ ہضم کر لیا ہے۔
’’ماکان ﷲ ان یتخذوا ولد سبحانہ‘‘
(براہین احمدیہ ص۴۲۹ حاشیہ)
(۱۵)’’ومن لا یجب داعی اﷲ‘‘ لفظ ’’من‘‘ ہضم کر لیا ہے۔
’’ولا یجب داعی اﷲ‘‘
(براہین احمدیہ ص۲۲۳)
(۱۶)’’واذ قال اﷲ یعیسی ابن مریم أنت قلت للناس‘‘ الفاظ ’’ابن مریم‘‘ ہضم کر لئے۔
’’واذ قال اﷲ یا عیسیٰ انت قلت للناس‘‘ (ازالہ اوہام ص۶۰۲، طبع پنجم ص۲۴۸، مواہب الرحمن ص۷۳)
(۱۷)’’وما ارسلنا قبلک من المرسلین‘‘ لفظ ’’من‘‘ کا اضافہ کر دیا گیا ہے
’’وما ارسلنا من قبلک من المرسلین‘‘ (ازالہ اوہام مطبوعہ ص۱۹۰۸ء ریاض ہند پریس امرتسر ص۶۱۲، طبع پنجم ص۲۵۲)
(۱۸)’’وجاہدوا باموالہم وانفسکم فی سبیل اﷲ (توبہ)‘‘
’’ان یجاہدوا باموالہم وانفسہم (توبہ)‘‘
’’ان یجاہدوا فی سبیل اﷲ باموالہم وانفسہم‘‘ (جنگ مقدس ص۱۷۶)
(۱۹)’’کل من علیہا فان ویبقیٰ وجہ ربک ذوالجلال والاکرام‘‘
’’کل شیٔ فان ویبقیٰ وجہ ربک ذوالجلال والاکرام‘‘ (ازالہ اوہام ص۱۳۶)