حضرت محمد ﷺ کو کہ تحقیق آپ نے تو رکھے ہتھیار قسم ہے اﷲ کی میں نے نہیں رکھے ہتھیار۔ نکلو طرف ان کافروں کی۔ پس فرمایا نبی ﷺ نے پس کہاں پس اشارہ کیا جبرائیل نے طرف بنی قریظہ کی۔ پس نکلے نبیﷺ طرف بنی قریظہ کی۔روایت کی یہ بخاری اور مسلم نے اوربخاری کی ایک روایت میں یوں آیا ہے کہ کہا انس نے گویا میں دیکھتاہوں طرف غبار کے کہہ اٹھا تھا بیچ کوچہ بنی غنم کے سواروں کی جماعت سے کہ ہمراہ جبرائیل علیہ السلام کے تھے۔ جس وقت چلے رسول خداﷺ طرف بنی قریظہ کی۔
چوتھی حدیث کا ترجمہ جو بخاری اورمسلم کی ہے
مشکوٰۃ کے باب بدئالخلق و ذکرالانبیاء میں ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ کہافرمایا خدا کے رسولﷺ نے آیا فرشتہ موت کے پاس موسیٰ بن عمران کے پاس کہا فرشتہ نے موسیٰ کو کہ قبول کر حکم رب اپنے کا۔فرمایا حضرت نے پس طمانچہ مارا موسیٰ علیہ السلام نے ملک الموت کی آنکھ پر پس پھوڑڈالی آنکھ۔ فرمایا حضرت ﷺ نے پس پھرگیا۔ فرشتہ طرف اﷲ کی اور کہا بھیجا تو نے مجھ کو طرف بندے اپنے کی کہ نہیں چاہتا مرنا اورپھوڑڈالی آنکھ میری فرمایا حضرت نے پس پھیر دی اﷲ نے طرف اس کی آنکھ اس کی اورفرمایا پھر جا تو میرے بندے کے پاس اور کہہ کہ آیا زندگانی چاہتا ہے تو پس اگر چاہتا ہے تو زندگانی پس رکھ ہاتھ اپنا بیل کی پیٹھ پر۔ پس اس چیز کو کہ ڈھانکے ہاتھ تیرا بالوں سے پس تحقیق تو زندہ رہے گا۔ بیشمار ان کے اتنے ہی برس، کہا موسیٰ علیہ السلام نے پھر بعد اس زندگی کے کیا ہے۔ کہا فرشتہ پھر مرے گا تو کہا موسیٰ علیہ السلام نے پس اختیار کی میں نے موت ابھی، اے پروردگار میرے نزدیک کر مجھ کو زمین پاک کی گئی سے مقدار ایک سنگ انداز کے۔ فرمایا رسول خدا ﷺ نے قسم اﷲ کی اگر ہوتا میں نزدیک بیت المقدس کے تو البتہ دکھادیتا میں تم کو قبر موسیٰ کی ایک جانب راہ کے میں نزدیک تو دے سرخ کے۔ روایت کی یہ بخاری اورمسلم نے۔
پانچویں حدیث کا ترجمہ جو مسلم کی ہے
مشکوٰۃ کے کتاب الایمان میں حضرت عمر بن الخطاب رضی اﷲ عنہ سے روایت ہے کہ اس وقت کہ تھے ہم نزدیک رسول خدا ﷺ کے ایک روز ناگاہ ظاہر ہوا اوپر ہمارے ایک شخص نہایت سفید کپڑے بہت سیاہ تھے بال۔ نہیں معلوم ہوتا تھا اس پرنشان سفر کا اور نہیں پہچانتا تھا اس کو ہم میں سے کوئی یہاں تک کہ آبیٹھا روبرو حضرت محمد ﷺکے۔ پس لگا دیئے دونوں زانو اپنے طرف دونوں زانو ں حضرت ﷺ کے۔ اور رکھے دونوں ہاتھ اپنے اوپر دوزانوں آپ کے اور کہا اے محمدؐ!خبر دے مجھ کو اسلام سے فرمایا حضرت نے اسلام یہ ہے کہ گواہی دے تو نہیں کوئی معبود سوا