۳۲… (شحنہ حق ص۴۶، خزائن ج۲ص۳۸۶)’’اب دیکھنا چاہئے کہ وہ کنجر جو ولد الزنا کہلاتے ہیں۔وہ بھی جھوٹ بولتے شرماتے ہیں۔ مگر اس آریہ میں اس قدر بھی شرم باقی نہ رہی۔‘‘
۳۳… (شحنہ حق ص۴۶، خزائن ج۲ص ۳۸۶)’’یہ جھوٹ کی نجاست کس نے کھائی ہے۔‘‘
۳۴… (سراج منیر ص۶،خزائن ج۱۲ص۸)’’اے کم بخت متعصبو۔‘‘
۳۵… (سراج منیر ص۶، خزائن ج۱۲ص۸)’’کم بخت سعد اﷲ نو مسلم و محمد علی واعظ۔‘‘
۳۶… (سراج منیر ص۶، خزائن ج۱۲ص ۸)’’اے بے حیاء قوم۔‘‘
۳۷… (سراج منیر ص۷، خزائن ج۱۲ص۹)’’سعد اﷲ نو مسلم کی بدذاتی ہے۔‘‘
۳۸… (سراج منیر ص۷،۸، خزائن ج۱۲ص۱۰)’’اس سے زیادہ بدذاتی کیا ہوگی؟‘‘
۳۹… (سراج منیر ص۴۶، خزائن ج۱۲ص۵۴)’’بہت سے پلید طبع مولوی۔‘‘
۴۰… (سراج منیر ص، مکتوب مرزابنام پیر غلام فرید صاحب ص۵، خزائن ج۱۲ ص۹۳)
ہر کہ مرامی پذیر دفرشتہ است نہ انسان
و ہرکہ سرمے پیچد ابلیس است نہ آدمی
مرزا کے چھوٹے چھوٹے الہامات حصہ اوّل
۱… (حقیقت الوحی ص۱۳۹،۱۴۰، خزائن ج۲۲ص۱۴۲،۱۴۳، البشریٰ ص۴)’’شیطان گنگا ہے اور اپنی زبان میں فصاحت اور روانگی نہیں رکھتااور گنگے کی طرح وہ فصیح اور کثیر المقدار باتوں پر قادر نہیں ہو سکتا۔ صرف ایک بدبودار پیرایہ میں فقرہ در فقرہ دل میں ڈال دیتاہے… اور نہ وہ بہت دیر تک چل سکتا ہے۔ گویا جلدی تھک جاتا ہے الخ۔‘‘
(اسی معیار پر مرزا کے مندرجہ ذیل الہام دیکھو)حصہ ثانی
(البشریٰ ص۱۱،۱)’’بالفعل نہیں۔‘‘ (البشریٰ ص۴۲،۱)’’ڈگری ہو گئی ہے مسلمان ہے۔‘‘
(البشریٰ ص۵۱،۱،مکتوبات احمدیہ ص۶۸،۱)’’پریشن۔ عمربراطوس۔ باپلا طوس۔‘‘
(البشریٰ ص۵۳،ا)’’بکرو ثیب۔‘‘(البشریٰ ص۵۴،۱)’’محمود۔‘‘ (البشریٰ ص۵۵،۱)’’ دو شنبہ ہے مبارک دو شنبہ۔‘‘ (البشریٰ ص۵۵،۱)’’یہودا اسکریوطی۔‘‘ (البشریٰ ص۵۶،۱)’’ بلیتہ مالیہ۔‘‘ (البشریٰ ص ۵۶،۱)’’تہید ستان عشرت را۔‘‘ (البشریٰ ص۲،۲، مکتوبات احمدیہ ص۱۱۰،۱)’’سچا ارادت مند اصلہا ثابت و فرعہا فی السمائ۔‘‘ (البشریٰ ص۷،۲)’’نازل من السماء منزل من السمائ۔‘‘ (البشریٰ ص ۲۱،۲)’’کلب یموت علی کلب۔‘‘ (البشریٰ ص۴۶،۲)’’تم پاس ہو گئے ہو۔‘‘ (البشریٰ ص ۵۰،۲)’’ غثم۔ غثم۔ غثم دفع الیہ من مالہ دفعتہ۔‘‘