ہے۔‘‘ (ازالہ ص۴۷، خزائن ج۳ ص۱۲۶)
’’سیر معراج اس جسم کثیف کے ساتھ نہیں تھا۔‘‘ (ازالہ ص۴۷، خزائن ج۳ ص۱۲۶)
استغفراﷲ
’’میں سچ کہتاہوں کہ مسیح کے ہاتھ سے زندہ ہونے والے مر گئے۔ جو شخص میرے ہاتھ سے جام پیئے گا، ہرگز نہ مرے گا۔‘‘ (ازالہ اوہام ص۲، خزائن ج۳ص۱۰۴)
نعوذباﷲ
’’حضرت موسیٰ کی پیش گوئیاں بھی اس صورت پر ظہور پذیر نہیں ہوئیں۔ جس صورت پر حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اپنے دل سے امیدباندھی تھی۔ غایت ما فی الباب یہ ہے کہ حضرت مسیح کی پیش گوئیاں زیادہ غلط نکلیں۔‘‘ (ازالہ ص۸، خزائن ج۳ ص۱۰۶)
لاحول ولاقوۃ
’’چار سونبیوں کی پیش گوئی غلط نکلی۔‘‘ (ازالہ ص۶۲۹، خزائن ج۳ص۴۳۹)
لعنت اﷲ
’’جو پہلے اماموں کومعلوم نہیں ہواتھا، وہ ہم نے معلوم کر لیا۔‘‘
(ازالہ اوہام ص۶۷۸، خزائن ج۳ ص۴۶۶)
عقائد اسلامیہ کا انکار
’’میرے اس دعوے کی بنیاد حدیث نہیں، بلکہ قرآن اور وحی ہے، جو میرے پر نازل ہوئی۔ ہاں تائیدی طورپر وہ حدیثیں پیش کرسکتے ہیں۔ جو قرآن شریف کے مطابق اور میری حدیث کے معارض نہیں اور دوسری حدیثوںکوردی کی طرح پھینک دیتے ہیں۔‘‘ (اعجاز احمدی ص۲۹تا۳۱، خزائن ج۱۹ص۱۴۰)
صحیح احادیث مبارکہ کا انکار
’’امام مہدی کا آنا بالکل صحیح نہیں۔‘‘ (ازالہ ص۴۵۷، خزائن ج۳ص۳۴۴)
’’پایہ ثبوت تک پہنچ گیا ہے کہ مسیح دجال جس کے آنے کی انتظار تھی، یہی پادریوں کا گروہ ہے۔‘‘ (ازالہ ص۴۹۵، خزائن ج۳ص۳۶۶)
مرزائیوں کا خرد جال
’’وہ گدھا دجال کا اپنا بنایا ہوا ہو گا ۔پھر اگر وہ ریل نہیں تو اور کیا ہے؟‘‘ (ازالہ ص۶۸۶، خزائن ج۳ص۴۷۰) ’’دابتہ الارض وہ علماء و واعظین ہیں جو آسمانی قوت اپنے میں نہیں رکھتے۔