یہ دیکھو
’’غلبہ کاملہ (دین اسلام) کا آنحضرتﷺ کے زمانے میں ظہور میں نہیں آیا۔ یہ غلبہ
مسیح موعود(مرزا) کے زمانے میں ظہور میں آئے گا۔‘‘
(ملخصاً بلفظ ص۸۲ ملحقہ چشمہ معرفت، خزائن ج۲۳ ص۹۱)
کیا بات ہے؟
’’آنحضرتﷺ کے وقت میں دین کی حالت پہلی شب کے چاند کی طرح تھی۔ مگرمرزا کے وقت میں چودھویںکے چاند جیسی ہوگی۔‘‘
(خطبہ الہامیہ ص۱۷۸،خزائن ج۱۶ص۲۹۴)
لعنۃ اﷲ
’’اس نبی(ﷺ) کے لئے چاند کے خسوف کا نشان ظاہر ہوا۔ میرے لئے چاند اور سورج دونوں کا۔ اب کیا تو انکار کرے گا؟‘‘ (اعجاز احمدی ص۷۱،خزائن ج۱۹ص۱۸۳)
نقل کفر کفر نباشد ،خداجل وعلاشانہ کی شان میںگستاخیاں …خدا بننے لگے
خدا کا سب سے بڑا نام
’’انت اسمی الاعلی۱؎‘‘ (البشریٰ ج دوم ص۲۱۰، تذکرہ طبع سوم ص۳۹۲)
ترجمہ… اے مرزا تو میرا سب سے بڑانام ہے۔
معاذ اﷲ خدائے قدوس کا سب سے بڑا نام گویا’’غلام احمد‘‘ ہے۔
مرزا خدا کی توحید
’’انت منی بمنزلۃ توحیدی و تفریدی‘‘
(حقیقت الوحی ص۸۶، خزائن ج۲۲ ص۸۹)
ترجمہ… اے مرزا! تو میرے نزدیک میری توحید و تفرید کے ہے۔
مسلمان کاایمان ہے کہ خدا قدوس جس طرح اپنی ذات میں واحد و لاشریک ہے۔ اسی طرح صفات میں بھی اس کا کوئی شریک نہیں۔ خدائے قدوس کی توحید و تفرید بھی لاثانی، بے مثل اور بے نظیر ہے۔
۱؎ یہ تمام مرزا جی کو’’وحی‘‘ کے ذریعہ بتایاگیا۔ ان کے قول کے مطابق(معاذ اﷲ تعالیٰ)