۳… (براہین حصہ پنجم کا ضمیمہ ص۱۳۷، خزائن ج۲۱ ص۳۰۵)’’بار بار ایک کتے کی طرح عو عو کرتا ہے۔‘‘
۴… (نور الحق ج۲ ص۵۸، خزائن ج۸ ص۲۵۶)’’فلیس لمنکر عذر صحیح سوی التسویل زورا کا لحرامی۔‘‘
۵… (نور الحق ج۲ ص۲۷، خزائن ج۸ ص۲۱۹)’’کونواکذئاب‘‘ تم بھیڑیئے ہو جاؤ۔
۶… (نور الحق ج۱ ص۱۲۳، خزائن ج۸ ص۱۶۳)’’واعلم ان کل من ھو من ولد الحلال ولیس من ذریۃ البغایا ونسل الدجال فیفعل امراً الخ‘‘
۷… (نور الحق ج۲ ص۶۰، خزائن ج۸ ص۲۵۸)’’و للشیطان صاروا کالغلام‘‘
۸… (حمامۃ البشریٰ ص۸۶، خزائن ج۷ ص۳۰۸)’’واجتمعت فیھم‘‘(علماء اسلام)عادات ’’السباع والکلاب والخنازیر‘‘
۹… (خطبہ الہامیہ ص۱۵۵، خزائن ج۱۶ ص۲۳۸)’’بعض لوگ کتوں کی طرح ہو گئے ہیں اور بعض بھیڑیوں کی طرح اور سوروں کی طرح اوربعض سانپ کی طرح۔‘‘
۱۰… (حمامۃ البشریٰ ص۱۰۵، خزائن ج۷ ص۳۳۱)’’اتنسی نجاسات رضیت باکلہا۔‘‘
۱۱… (حمامۃ البشریٰ ص۱۰۶، خزائن ج۷ ص۳۳۱)’’تسمین جہلایا ابن آدم ثعلبا‘‘
۱۲… (ضمیمہ انجام آتھم ص۴، ۵۸، خزائن ج۱۱ ص۲۸۸،۳۴۲)’’پلید دل،سیاہ دل۔‘‘
۱۳… (اربعین نمبر۴ ص۲۲، خزائن ج۱۷ ص۴۵۷ حاشیہ)’’کتاب عصاء موسیٰ کو ایسا بھر دیا ہے۔ جیسا کہ ایک نالی اور بدرو گندی کیچڑ سے بھر جاتی ہیں یا جیسا کہ سنڈاس پاخانہ سے۔‘‘
۱۴… (مواہب الرحمن ص۲۲، خزائن ج۱۹ ص۲۴۰)’’وصاراکثر ھم کالکلاب۔‘‘
۱۵… (آئینہ کمالات اسلام ص۲۹۲، خزائن ج۵ ص۲۹۲)’’جو شخص متقی اور حلال زاد ہ ہو، اول تو وہ الخ۔‘‘
۱۶… (آئینہ کمالات اسلام ص۳۰۱،۳۰۲،خزائن ج۵ ص ایضاً)’’شیطنت کی بو سے بھرا ہوا ہے… نجاست خور انسان۔‘‘
۱۷… (آئینہ کمالات اسلام صص۳۰۴، خزائن ج۵ ص ایضاً)’’آپ اپنے سفلہ پن سے باز نہیں آتے۔‘‘
۱۸… (آئینہ کمالات اسلام ص۳۰۶، خزائن ج۵ ص ایضاً)’’اے شیخ نامہ سیاہ…اے بدقسمت انسان۔‘‘