۱۹… (آئینہ کمالات اسلام ص۳۰۷، خزائن ج۵ ص ایضاً)’’آپ کے ہم خصلت ابوجہل و ابولہب۔‘‘
۲۰… (آئینہ کمالات اسلام ص۳۰۹، خزائن ج۵ ص ایضاً)’نعوذ باﷲ من ہذہ الجہالۃ والحمق و ترک الحیاء والسخافۃ والضلالۃ۔‘‘
۲۱… (آئینہ کمالات اسلام ص۶۰۰، خزائن ج۵ ص ایضاً)’’مولوی محمد حسین صاحب کے متعلق لکھا اور خبث نفس سے۔‘‘
۲۲… (آئینہ کمالات اسلام ص۶۰۱، خزائن ج۵ ص ایضاً)’’اوّل درجہ کے کاذب اور دجال اور رئیس المتکبرین ہیں۔‘‘
۲۳… (آئینہ کمالات اسلام ص ج،د، قیامت کی نشانی، خزائن ج۵ ص۶۰۷،۶۰۸)’’اب اے ظالم مولوی… اس زمانہ کے ننگ اسلام مولویو…اس قدر دلیری اور بددیانتی۔‘‘
۲۴… (آئینہ کمالات اسلام ص۴۱۴، خزائن ج۵ ص ایضاً)’’وانی واﷲ اتیقن فیکم انکم الثعالب۔‘‘
۲۵… (آئینہ کمالات اسلام ص، و قیامت کی نشانی، خزائن ج۵ ص۶۱۰)’’صرف مولوی کی شرارت ہے یا بے وقوفی۔‘‘
۲۶… (آئینہ کمالات اسلام ص۵۴۷،۵۴۸، خزائن ج۵ ص ایضاً)’’کل مسلم… یقبلنی ویصدق دعوتی الا ذریۃ البغایا۔‘‘
۲۷… (براہین حصہ پنجم ص۱۰۸، خزائن ج۲۱ ص۱۳۸)’’بن کے رہنے والو تم ہرگز نہیں ہو آدمی۔ کوئی ہے روباہ کوئی خنزیر اور کوئی ہے مار۔‘‘
۲۸… (ضمیمہ انجام آتھم ص۵۳،خزائن ج۱۱ص ۳۳۷)’’ذلت کے سیاہ داغ ان کے منحوس چہروں کو بندروں اور سوروں کی طرح کر دیںگے۔‘‘
۲۹… (ضمیمہ انجام آتھم ص۶۰، خزائن ج۱۱ص۳۴۴)’’میں مولوی عبدالحق غزنوی کو ’’پلید‘‘ لکھا ہے۔‘‘
۳۰… (خطبہ الہامیہ ص۱۰۹، خزائن ج۱۶ ص۱۷۳،۱۷۴)’’مسلمانوں کے حق میں لکھا ہے’’صولھم کالکلاب، و یمزقوا اذیالہ کالکلاب۔‘‘
۳۱… (شحنہ حق ص۷۹، خزائن ج۲ ص۴۳۳)’’تکذیب براہین احمدیہ کا مؤلف چوہڑوں اور سانسیوں سے بھی گندہ زبانی میں بڑھ کر ہے۔‘‘