موسیٰ‘‘’’قال فی المنجد ص۲۵۵،ترحم علیہ قال رحمہ اﷲ‘‘
۸… (البشریٰ ص۳۲،۱، تذکرہ ص۸۴ طبع سوم)’’ویحبون ان تدھنون قل یا ایھاالکافرون‘‘
۹… (البشریٰ ص۳۸،۱، تذکرہ ص۹۵، طبع سوم)’’جمال ھو الذی امشاء کم فی کل حال‘‘ انشا کم کا معنی مرزا نے ’’تنقیہ‘‘ کیا ہے۔
۱۰… (البشریٰ ص۴۴،۱، تذکرہ ص۱۰۴، طبع سوم)’’قوت الرحمان بعبید اﷲ الصمد‘‘
۱۱… (البشریٰ ص۴۷،۱، تذکرہ ص۲۴ طبع سوم)’’والسماء والطارق‘‘(جواب قسم ندارد)
۱۲… (البشریٰ ص۴۹،۱، تذکرہ ص۶۲ طبع سوم)’’کذب علیکم الخبیث کذب علیکم الخنزیر‘‘
اﷲ تعالیٰ آنحضرتﷺ سے توخطاب بصیغہ مفرد کرے۔ لیکن مرزا کو تعظیماً بصیغہ جمع (المنجد تکذب علیہ زعم انہ کاذب)
۱۳… (البشریٰ ص۵۰،۱، تذکرہ ص۱۱۳، طبع سوم)’’وان یمسک بضرفلا کاشف لہ الاھووان یردک بخیر فلا رادلفضلہ‘‘
۱۴… (البشریٰ ص۵۶،۱، تذکرہ ص۴۳۷، طبع سوم)’’الاالذین امنو وعملوالصالحات‘‘(مستثنیٰ منہ ندارد)
۱۵… (البشریٰ ص۵۶،۱، تذکرہ ص۴۳۷ طبع سوم)’’تہیدستا عشرت راً‘‘(مبتداء خبر کا پتہ نہیں)
۱۶… (البشریٰ ص۵۶،۲، تذکرہ ص۳۲ طبع سوم)’’اللہم صل علیٰ محمد واٰل محمد‘‘(بلا اعادۂ جار)
۱۷… (البشریٰ ص۷،۲، تذکرہ ص۱۴۴ طبع سوم)’’نازل من السمائ‘‘
۱۸… (البشریٰ ص۹،۲، تذکرہ ص۱۸۵ طبع سوم)’’یاتی علیک زمان مختلف بازواج مختلف‘‘
۱۹… (البشریٰ ص۱۹،۲، تذکرہ ص۱۷۶ طبع سوم)’’اخرج منہ الیزیدیون‘‘ (قا دیان مونث ہے منہا چاہئے۔ ’’المنجد اخرج الشی ابرزہ‘‘
۲۰… (البشریٰ ص۲۶،۲، تذکرہ ص۲۱۲ طبع سوم) ’’نبدلنک من بعد خوفک امنا‘‘(نون ثقیلہ کا موقع کیا ہے؟)