۲۱… (البشریٰ، ص۲۸،۲،آئینہ کمالات اسلام ص۳۵۵، خزائن ج ۵ص ایضاً)’’امرک یتاتی‘‘ تیرا کام ظاہر ہوگا۔ ’’المنجد تاتی الامرتہیأ وتسہل‘‘
۲۲… (البشریٰ ص۵۳،۲، تذکرہ ص۳۲۷، طبع سوم)’’برق طفلی بشیر(ترجمہ:میرے لڑکے بشیر کی آنکھیں اچھی ہو گئیں) ’’المنجد برقہ زینہ برق عینیہ و بعینیہ وسعہا واحد النظر‘‘
۲۳… (البشریٰ ص۵۵،۲، تذکرہ ص۲۳۴، طبع سوم)’’سیبدی الامر وننسفن نسفاً‘‘(ثقیلہ کا کیا مقام ہے)
۲۴… (البشریٰ ص۶۵،۲، تذکرہ ص۳۹۹ طبع سوم)’’یریدون ان یرواطمثک‘‘
۲۵… (البشریٰ ص۶۹،۲، تذکرہ ص۴۱۲، طبع سوم)’’ہذا علاج الوقت والنّربسی‘‘
۲۶… (البشریٰ ص۶۹، تذکرہ ص۴۱۳، طبع سوم)’’رشن الخبر ناخواندہ مہمان کی خبر‘‘’’المنجد رشن رشنا تطفل الرش والرشن الفرضۃ ای الثلمۃ التی ینحد و منہا المائ‘‘
۲۷… (البشریٰ ص۷۱،۲، تذکرہ ص۴۲۰، طبع سوم)’’انت معی وانی معک انی بایعتک بایعنی ربی‘‘ (میرے رب تو میری بیعت قبول کر۔‘‘’’وبایعہ عقد البیع وعاہدہ المنجد‘‘
۲۸… (البشریٰ ص۷۲،۲، تذکرہ ص۴۲۷، طبع سوم، تذکرہ ص۴۲۸ طبع سوم) ’’انی احافظ کل من فی الداد الاالذین علوا باستکبار‘‘ (البشریٰ ص۷۳،۲)’’الاالذین علوامن استکبار‘‘
۲۹… (البشریٰ ص۷۵،۲، تذکرہ ص۴۲۷، طبع سوم)’’خسف القمر والشمس فی رمضان فبای الآء ربکما تکذبان‘‘(صحیح ترتیب شمس و قمربتقدیم شمس ہوتی ہے۔)
۳۰… (البشریٰ ص۷۸،۲، تذکرہ ص۴۵۴، طبع سوم)’’افانین آیات‘‘
۳۱… (البشریٰ ص۷۸،۲، تذکرہ ص۴۵۵، طبع سوم)’’غاسق اﷲ‘‘ترجمہ(خدا کے نزدیک غاسق)
۳۲… (البشریٰ ص۹۱،۲، تذکرہ ص۵۱۴، طبع سوم)’’معنی دیگر نہ پسندیم ما‘‘اسکے معنی ہمیں دوسرے معنی پسند نہیں۔ یہی لفظ (حقیقت الوحی ص۳۸۰، خزائن ج۲۲ص۳۹۴) میںہے۔ وہاں ترجمہ کیا’’یہ معنی قائم نہیں رہیں گے۔‘‘