ملفوظات حکیم الامت جلد 25 - یونیکوڈ |
|
(104) عیوب کے علاج کے لئے امام غزالیؒ کے کتب کا مطالعہ مفید ہے ـ ص 161 (105) بعض اوقات تواضع میں نعمت کا انکار ہوتا ہے ـ ص 162 (106) شیخ کی تجاویز کا اتباع اور اپنے احوال کی اطلاع ضروری ہے ـ ص 164 (107) قدرت علی الاستحضار پر قناعت کر کے التزام کو ترک نہ کیا جائے ـ ص 165 (108) حزن مجاہدہ عظیم ہے ـ ص 167 (109) جس یکسوئی کا انسان مکلف ہے و اعتقادی ہے اور خیالی یک سوئی نہ اختیاری ہے نہ مامور بہ ـ ص 169 (110) سلوک کے مدارج کا قطع کرنا حسن خاتمہ کی علامت ہے ـ ص 171 (111) اتباع سنت و حب شیخ کے بعد وصول مقصود میں کوئی خطرہ نہیں ـ ص 173 (112) بعض لوگوں کو ہم بستری کے بعد قلب میں سختی و پریشانی محسوس ہوتی ہے جس کی وجہ قلت حرارت ہے ـ ص 174 (113) محاسبئہ نفس کا یہ بھی طریق ہے کہ روزانہ اپنے روز نامچہ سے شیخ کو اطلاع دے ـ ص 175 (114) وقت تلاوت اگر یہ تصور کرے کہ اللہ جل جلالہ ، فرما رہے ہیں اور ہماری زبان سے مثلا باجہ کے آواز تکل رہی ہے تو یکسوئی کیلئے مفید ہے ـ ایضا (115) تبلیغ دین کا مطالعہ حب دنیا کا علاج ہے ـ ایضا (116) بعض لوگوں کو شیخ کی خدمت میں بیٹھ کر قلب سے فحش کلمات نکلتے رہتے ہیں جس کی حقیقت یہ ہے کہ داخل نہیں ہوتے ہیں بلکہ خارج ہوتے ہیں ـ ص 177 (117) اگر بات سو چکر کی جائے تو غیبت ولا یعنی باتوں سے نجات ہوتی ہے ـ ص 178 (118) رسالہ خاتمہ بالخیر کا مطالعہ اس مسئلہ میں شانی رسالہ ہے ـ ص 181 (119) خلوص و صدق میں کوتاہی معاف ہے ـ ص 182 (120) احوال بدون عمل محض خیالات ہیں ـ ص 185 (121) بعض اوقات میں یہ محسوس ہوتا ہے کہ قلب میں کوئی چیز اڑ رہی ہے یہ علامت قبض ہے ـ ص 186 (122) وساوس و خطرات کے زخیرہ کی صورت مثالیہ ملاحظہ ہو ـ ایضا (123) کبھی ذکر کے اثر طبیعت میں کھانے پینے وغیرہ میں خاص لطافت پیدا ہو جاتی ہے ـ ہر وقت با وضو رہنے کو پسند کرتا ہے ـ ص 187