جاوے گا آسمان پس وہ اس دن سست ہوگا اور فرشتے جو اوپر کناروں اس کے کے اور اٹھاویں گے تخت رب تیرے کا اوپر اپنے اس دن آٹھ شخص اس دن روبرولائے جاؤ گے تم نہ چھپی رہے گی تم میں سے کوئی بات چھپی ہوئی پس جو کوئی دیا گیا اعمال نامہ اپنا بیچ داہنے ہاتھ اپنے کے پس کہے گا لو پڑھو عمل نامہ میرا تحقیق میں جانتا تھا یہ کہ میں ملوں گا حساب اپنے سے پس وہ بیچ زندگانی خوش کی ہے بیچ بہشت بلند کے کہ میوے اوس کے نزدیک ہیں کھاؤ اور پیئو ہنستابدلے اس کے جو کر چکے ہو تم بیچ دنوں گزرے ہوؤں کے اور جو کوئی دیا گیا عمل نامہ اپنا بیچ بائیں ہاتھ اپنے کے پس کہے گا اے کاش کہ میں نہ دیا گیا ہوتا عمل نامہ اپنا اور نہ جانتا میں کیا ہے حساب میرا اے کاش کے یہ موت ہوتی تمام کرنے والی نہ کفایت کیا مجھے مال میرے نے جاتی رہی مجھے سلطنت میری پکڑو اس کو پس طوق پہناؤ اس کے پھر دوزخ میں لے جاؤ اس کو پھر بیچ زنجیر کے کہ پیمائش اس کی ستر ہاتھ ہے پس داخل کرو اس کو تحقیق وہ تھا نہیں ایمان لاتا ساتھ اﷲ بڑے کے اور نہ رغبت دلاتا تھا اوپر کھانے فقیر کے پس نہیں واسطے اس کے آج اس جگہ کوئی درست اور نہ کھانا مگر وہو ون دو زخمیوں کے سے نہیں کھاویں گے اس کو مگر گنہگار۔}
’’فوقہ اﷲ سیات مامکرو اوحاق بال فرعون سوء العذاب النار یعرضون علیہا غدواوعشیاء ویوم تقوم الساعۃ ادخلو ال فرعون اشد العذاب‘‘ {پس بچا لیا اس کو اﷲ نے بری اس چیز سے کہ کر کرتے تھے اور گھیر لیا فرعون کو بڑے عذاب نے وہ آگ ہے کہ حاضر کئے جاویں گے اوپر صبح اور شام اور جس دن کہ قائم ہوگی قیامت کیا جائے گا کہ داخل کرو لوگوں فرعون کے کو۔}
’’وما قدرواﷲ حق قدرہ والارض جمیعا قبضتہ یوم القیٰمۃ والسمٰوٰات مطویّٰت بیمینہ، سبحنہ وتعلیٰ عمایشرکون، ونفخ فی الصور فصعق فی السموت و من الارض الا من شاء اﷲ، ثم نفخ فیہ اخریٰ فاذ اھم قیام ینظرون، و اشرقت الارض بنور ربھا ووضع الکتٰب وجابیٔ النّبیین والشہداء وقضی بینھم بالحق وہم لایظلمون، ووفیت کل نفس ما عملت وھوا علم بما یفعلون، وسیق الذین کفرواالی جھنم زمرا، حتیٰ اذاجاء ھا فتحت ابوابھا وقال لھم خزنتھا الم یاتکم رسل منکم یتلون علیکم ایت ربکم