کوئی شریر گالی دے، تو مومن کو لازم ہے کہ اعراض کرے، نہیں تو وہی کت پن کی مثال صادق آئے گی۔‘‘
۲… (ازالہ اوہام ص۸۲۶، خزائن ج۳ ص۵۴۷)’’تمہاری فتح مند اور غالب ہونے کی یہ راہ نہیں…گالی کے مقابل پر گالی دو۔ کیونکہ اگر تم نے یہی راہیں اختیار کیں تو تمہارے دل سخت ہو جائیں گے۔‘‘
۳… (کشتی نوح ص۱۱،خزائن ج۱۹ ص ایضاً)’’کسی کو گالی مت دو، گو وہ گالی دیتا ہو۔‘‘
۴… (ضمیمہ اربعین ص۵،خزائن ج۱۷ص۴۷۱)’’گالیاں دینا اوربدزبانی کرنا طریق شرافت نہیں۔‘‘
۵… (آئینہ کمالات اسلام ص۵۲۹لاہوری)’’اگر کوئی بدظنی کی راہ میں کیسی ہی بدزبانی اور بد گوئی کی مثل کر رہا ہو اور ناخدا ترسی سے ہمیں آزاء دے رہاہو۔ ہم پھر بھی اس کے حق میں دعا ہی کرتے۔
۶… (ضرورۃ الامام ص۸، خزائن ج۱۳ ص۴۷۸)’’امام میں قوت اخلاق ہو اور وہ پورا نمونہ ’’انک لعلی خلق عظیم ‘‘ کا ہو۔
۷… (اربعین ص۱،۲، خزائن ج ۱۷ص۳۴۳،۳۴۴)’’میں اخلاقی اوراعتقادی اور ایمانی کمزوریوں اور غلطیوں کی اصلاح کے لئے دنیا میں بھیجا گیاہوں۔‘‘
اب جومرزا نے صرف حرامزادہ کی گالی مخالفین کو سنائی ہے،وہی ملاحظہ ہو
۱… (انواراسلام ص۲۴، خزائن ج۹ص۲۵)’’اگر کوئی مولویوں میں سے کہے کہ ثابت نہیں تو اگر وہ اس بات میں سچا اور حلال زادہ ہے تو عبداﷲ آتھم کو اس حلف پر آمادہ کرے۔‘‘
۲… (انواراسلام ص۲۴،خزائن ج۹ ص۲۶)’’ان کا نام فتح یاب رکھنا یہ حلال زادوں کا نام نہیں۔‘‘
۳… (انوار اسلام ص۲۹، خزائن ج۹ س۳۱)’’بیشک وہ ولد الحلال اور نیک ذات نہیں ہوگا۔‘‘
۴… (انواراسلام ص۳۰، خزائن ج۹ ص ۳۱)’’اس کو ولد الحرام بننے کا شوق ہے اور وہ حلال زادہ نہیں۔‘‘
۵… (انواراسلام ص۳۰،خزائن ج۹ ص ۳۲)’’حرامزادہ کی یہی نشانی ہے کہ سیدھی راہ نہ چلے۔‘‘
۶… (انواراسلام ص۳۱، خزائن ج۹ ص ۳۲)’’نہ ہم کسی کو ولد حرام کہتے اور نہ حرام زادہ نام رکھتے۔‘‘